لاہورہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ کا سابق گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کو جیل میں بہترسہولیات فراہم کرنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کو جیل میں بہترسہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور اسدعمر

9 مئی واقعات،شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ سماعت کے آغاز پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے حاضری مزید پڑھیں

چیف جسٹس عمرعطا بندیال

چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے دور میں زیرالتواءمقدمات کے اعداد وشمارجاری

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے دورمیں زیرالتوا مقدمات کے اعداد وشمارجاری کردیئے گئے ہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے سب سے زیادہ کیسز بطور پریزائئڈنگ جج نمٹائے۔ رپورٹ کے مطابق فروری مزید پڑھیں

قیدیوں

پنجاب حکومت کا احسن اقدام، قیدیوں کیلئے ویڈیو کال کی سہولت کا آغاز

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ جیل خانہ جات نے صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت کا آغاز کردیا۔ جیل حکام کے مطابق ابتدائی طور پر اس جدید مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شبلی فراز، فرخ حبیب اور حسان نیازی سمیت دیگر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

190 ملین پاونڈز فراڈ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی (کل)نیب راولپنڈی میں طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے 190 ملین پاونڈ کے سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو (کل) جمعرات کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پانڈ سکینڈل کیس میں نیب کا نوٹس موصول مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنی کی آخری بار درخواست منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی حاضری سے استثنی کی درخواست آخری مرتبہ منظور کر لی۔ بدھ کو ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

علی محمد خان

علی محمد خان کو کسی بھی فوجداری مقدمے میں 18 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائی کورٹ نے علی محمد خان کی 18 جولائی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کی مزید پڑھیں