کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید گرفتار

سی ٹی ڈی نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو گرفتار کرلیا۔ ذراائع کے مطابق حافظ سعید لاہور سے گوجرانوالہ جارہے تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا۔ حافظ سعید کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں جس مزید پڑھیں

پہلی بیوی سے خفیہ دوسری شادی،خاوند کو11 ماہ قید،دولاکھ جرمانے کی سزا

لاہور کی عدالت نے پہلی بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص 11 ماہ قید اور 2 لاکھ 50 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔لاہور کے علاقے اچھرہ کے رہائشی راشد محمود نامی شخص کے دوسری شادی مزید پڑھیں

عمران خان اپنا قد بڑھانے کیلئے نواز شریف کا نام کیوں لیتےہیں؟ مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان و سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اپنا قد بڑھانے کیلئے نواز شریف کا نام بار بار کیوں لیتے ہیں ؟ وانا میں جلسہ عام میں وزیر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کو ’صاحبہ‘ کہنے پر پیپلزپارٹی کی وزیراعظم پر شدید تنقید

اسلام آباد / کراچی: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو کو ’صاحبہ‘ کہنے پر پیپلزپارٹی نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ایک قومی سیاسی جماعت کے چیئرمین ہیں، کسی جگت باز کی طرح جملے مزید پڑھیں

چھوٹے آدمی کو بڑے عہدوں پر بٹھایا جائے تو یہی ہوگا، بلاول کا وزیراعظم کو جواب

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بڑے عہدوں پرچھوٹے آدمی والی بات کس بارے میں تھی۔ وانا میں وزیراعظم عمران خان کے خطاب اور بلاول بھٹو کو صاحبہ کہنے پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

شریف فیملی کے خلاف 3 ارب کی منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کرلیے، نیب

لاہور: نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک شریف فیملی کے متعلق 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرنے کے شواہد حاصل کرلئے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب نے رمضان شوگر مل کے مینجر اور شریف فیملی مزید پڑھیں

نشوہ کیس؛ دارالصحت اسپتال بند کرنے کے حکم پر مختلف شعبہ جات سیل

کراچی: نجی اسپتال دارالصحت کو مختلف شعبہ جات کو سیل کردیا گیا ہے جب کہ اسپتال میں موجود مریضوں کو 72 گھنٹے میں ڈسچارج کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے ارکان آپس میں لڑ پڑے

کراچی: سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے ارکان کے مابین شدید جھڑپ ہوئی اور نازیبا جملوں کا بھی تبادلہ ہوا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ اسمبلی میں بدھ کو دوسرے روز بھی پری بجٹ بحث شدید ہنگامہ آرائی کی مزید پڑھیں