لاہور(کرائم رپورٹر) )پنجاب پبلک سروس کمیشن میں محکمہ پولیس کی جانب سے سمری موصول ہوگئی نوکریوں کےلیے اشہتار جلد ہی ویب سائٹ پر دے دیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل ایل بی پاس نوجوان پنجاب پولیس میں انسپکٹر لیگل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پر پروموٹ ہونے والے197سب انسپکٹرز کی مختلف یونٹس میں تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے۔ ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ I-اشفاق احمد خان نے سب انسپکٹرز کی تقرریوں اور تبادلوں کے حوالے سے مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) لاہورپولیس نے خفیہ اطلا ع کارروائی کرتے ہوئے ہنجروال کے علاقے سے بدنام زمانہ کورونا کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش عمران عرف کورونا کو خفیہ اطلاع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجا حکومت نے ٹویٹر اکائونٹ پر پیغام میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف، پولیس، ریسکیورز اور دیگرعملے کےلیے ریلیف پیکج تیار کرلیا گیا ہے۔ریلیف پیکج کے مطابق ہرملازم کو مزید پڑھیں
لودھراں (میاں عمیر)گیلےوال کے علاقے نوری لعل پٹرولنگ پولیس کی کاروائی، مردہ گوشت فروخت کیلئے لے کر جانیوالا شخص گرفتار، 18کلو مردہ گوشت برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابقشفٹ انچارج طاہر شیخ کی ہدایت پر دوران ناکہ بندی سخت چیکنگ جاری مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نےصوبے بھر میں انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے 25 افسران کے مختلف شہروں میں تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر محمد مزید پڑھیں
سرگودھا( حافظ صدیق گوندل) اینٹی کرپشن سرگودھانے ولی محمد پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم ولی محمد پٹواری سے رشوت کی رقم 10ہزار روپے نشان زدہ نوٹ مجسٹریٹ کی موجودگی میں برآمد کرکے مقدمہ درج مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) غازی آباد کے علاقےمحلہ ریاض پورمیں 68سالہ محمد حنیف آرائیں نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق متوفی محمد حنیف کو کافی عرصے سے دمہ اور کھانسی کی بیماری میں مبتلا تھا۔ اہلخانہ کے مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس کی سال2020 کے پہلے 3ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری۔19676ملزمان گرفتار،14139 مقدمات چالان کیے گئےجبکہ مختلف وارداتوں میں ملوث213 گینگز کے 545 ملزمان گرفتار۔14کروڑ 23لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمدکیا۔ لاہور انویسٹی گیشن مزید پڑھیں
شیخوپورہ(محسن شاد سے)لاک ڈاؤن کے دوران شیخوپورہ میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی پتنگ بازی کے نتیجہ میں 22 سالہ نوجوان گلے میں ڈور پھرنے سے جان بحق ہوگیا. تفصیلات کے مطابق شیخورہ میں روڈ پر جاتے ہوئے کٹی مزید پڑھیں