طالب علموں

پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طالب علموں کو ورثا ء کے حوالے کردیا

لاہور( کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طالب علموں کو ورثا ء کے حوالے کردیا۔پولیس نے کم عمری کے باعث طلباء کیخلاف کارروائی سے گریز کیا اور بچوں کو والدین کا سہارا بننے کی نصیحت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

شرجیل میمن سمیت 104 نیب ریفرنس فعال عدالتوں میں منتقل

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے نیب ریفرنسز جلد نمٹانے سے متعلق درخواست پر 104 نیب ریفرنس خالی عدالتوں سے فعال عدالتوں میں منتقل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی پیشی، عمران خان کی ذاتی سیکیورٹی عملے کی راہ میں بھی رکاوٹیں،

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل بابراعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر پولیس کی جانب سے علاقے کا محاصرہ کیا گیاہے۔ ہفتہ کو انہوں نے مقامی عدالت میں مزید پڑھیں

زمان پارک میں آپریشن

پولیس کا زمان پارک میں آپریشن ، پی ٹی آئی کے متعدد کارکن گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر ) سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد لاہور میں زمان پارک کی جانب پولیس نے آپریشن شروع کردیا ، متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم

آشیانہ ہاوسنگ ریفرنس،نیب کے مزید 5 گواہان نے شہبازشریف کو کلین چٹ دیدی

لاہور( کورٹ رپورٹر )آشیانہ اقبال ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں اہم پیشرفت ، نیب کے مزید 5 اہم گواہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو بے گناہ قرار دے دیا۔ احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کیخلاف آشیانہ اقبال مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سیاسی قیدیوں کو ہتھکڑیاں لگانے کا کیس، فریقین کو جواب جمع کرانے کی مہلت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی قیدیوں کو ہتھکڑیاں لگانے، منہ کو کالے کپڑے سے ڈھانپنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت، حکومت پنجاب اور دیگر فریقین کو جواب جمع کرانے کی مہلت دے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کی 21مارچ کو اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی، عدالتی سرکلر جاری

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 21مارچ کو ہائیکورٹ پیشی پر رجسٹرار ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا، جاری کردہ سرکلر کے مطابق عدالت نے ضلع انتظامیہ کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت بھی کر دی، مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے اپنے خلاف تمام مقدمات کی معلومات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف تمام مقدمات کی معلومات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے وکیل خواجہ حارث مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج کو دھمکی کیس، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطلی میں توسیع

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطلی میں توسیع کر دی، ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے مزید پڑھیں