اسد قیصر بیرون ملک کیسے گئے؟ عدالت نے جواب نہ دیا تو ضمانت منسوخ کرنے کی وارننگ

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اسد قیصر کی عدم حاضری پر جج طاہر عباس سپرا نے سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ اگر بیرون ملک جانے کی عدالتی اجازت نہ دکھائی گئی تو عبوری ضمانت خارج مزید پڑھیں

پتنگ بازوں کو گنجا کرنے پر پولیس کی عدالت میں معافی—ویڈیوز نے پکڑوا دیا

لاہور ہائی کورٹ میں پولیس کی جانب سے پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کو سزا کے طور پر گنجا کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر معافی مانگ لی گئی۔ عدالت میں ڈی آئی جی مزید پڑھیں

کیا وفاق سپر ٹیکس کی رقم اپنی مرضی سے بانٹ سکتا ہے؟ جج کا اہم سوال

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا وفاقی حکومت ٹیکس کی رقم، خواہ 8 روپے ہو یا 8 ٹریلین، اپنی مرضی سے صوبوں میں تقسیم کر مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں اہم دن — عمران خان سے ملاقات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کے دن سیکیورٹی کو غیر معمولی حد تک سخت کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، پولیس کی بھاری نفری جیل کے اطراف تعینات کر دی گئی ہے تاکہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ — 9 مئی کے مقدمات 4 ماہ میں نمٹانے کا حکم

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں ٹرائل چار ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مقدمات کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں

مستونگ دھماکا — واپسی پر پولیس ٹرک کو نشانہ، 3 شہید، 19 زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر پولیس ٹرک پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید اور 19 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا موٹرسائیکل میں نصب مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی پیشی پھر مؤخر — ویڈیو لنک بھی ناکام

اسلام آباد: احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو آج بھی عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان اور مزید پڑھیں

برطانیہ روانگی سے قبل کپڑوں کے پارسل میں چھپی ہیروئن پکڑی گئی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ بھیجے جانے والے کپڑوں کے ایک پارسل سے 8.750 کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ اے این ایف کے مطابق یہ منشیات پارسل کے اندر کپڑوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ ادھر کراچی میں مزید پڑھیں