اسلام آباد (کرائم رپورٹر) حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، فواد چودھری اور اسد عمر کے بعد وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کر لیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) نیب نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی اورپی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر توشہ خانہ فوجداری کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی، انہیں فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کے وکلا نے عدالتی کارروائی کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست لے مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) نیب نے وزیراعظم شہباز شریف انکی اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب )نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سپلیمنٹری رپورٹ احتساب مزید پڑھیں
اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گزشتہ روز 2 کیسوں میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کیخلاف محسن مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر ) اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کو ان کی رہائشگاہ سے علی الصبح گرفتار کیا گیا، عمر سرفراز مزید پڑھیں
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی اہلیہ اور بھائی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پولیس نے گھر پر چھاپہ مار مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد کر دی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے مزید پڑھیں