ہائی کورٹ

توہین عدالت کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئی جی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔عدالت مزید پڑھیں

شہریار آفریدی کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ :شہریار آفریدی کیس میں توہین عدالت پر فیصلہ محفوظ،مزید سماعت19 جون تک ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کیس کی دوبارہ سماعت 19 جون تک ملتوی کردی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا معاملہ:رجسٹرارسپریم کورٹ کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل اور 9مئی کے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کے مطالبہ کے حوالے سے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کی طرف سے اٹھائے گئے اعتراضات کے خلاف اپیل سپریم مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ پروسیجر کیس:نظر ثانی اور اپیل دونوں مختلف اختیار ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ ججمنٹ اینڈ ریوو آرڈر سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیئے ہیں کہ نظر ثانی اور اپیل میں بنیادی فرق ہے ، نظر ثانی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

آرٹیکل3/184میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کوخوش آمدیدکہیں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184(3) میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے اور آئینی اختیار کو آئینی ترمیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

عادل راجا

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والا یوٹیوبر عادل راجا لندن میں گرفتار

لندن (نمائندہ خصوصی ) اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور اکسانے کے الزام میں یوٹیوبر عادل راجا کو لندن پولیس نے گرفتار کرلیا۔ عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، شدت پسندی، انتشار، نفرت اور مزید پڑھیں

فواد چودھری

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس،فواد چودھری 17 جون کو عدالت طلب

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو17 جون کو طلب کر لیا۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس سپرا نے مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے لاہور کے ماسٹر پلان 2050 کو کالعدم قرار دینے کے لئے شہری میاں مزید پڑھیں

وزیراعظم و اہلخانہ

منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم و اہلخانہ بیگناہ قرار، نیب رپورٹ عدالت میں پیش

لاہور (کورٹ رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے تصدیق شدہ رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی جس میں انہیں بے گناہ قرار دے دیا گیا۔ مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہورہائی کورٹ، عمران ریاض کو بازیاب کرنے کے لیے پولیس کو 10 روز کی مزید مہلت

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہورہائی کورٹ نے عمران ریاض کو بازیاب کرنے کے لیے پولیس کو 10 روز کی مزید مہلت دے دی ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم عمران ریاض کی زندگی کے لیے دعاگو بھی ہیں اور کوشش بھی مزید پڑھیں