پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کمی ہوگئی

لاہور (کامرس ڈیسک)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں ملک میں 2.76ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

سوست بارڈر

چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)خنجراب سے سوست بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے والی افغانستان جانے والی چینی سازوسامان کی پہلی کھیپ طورخم بارڈر عبور کر کے اپنی آخری منزل کابل پہنچ گئی۔ چین کی جانب سے سازوسامان کی کھیپ کے مزید پڑھیں

ایل پی جی

جولائی سے اگست: برآمدات میں 6.38 اور درآمدات میں 25.75 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اگست کے دوران برآمدات میں 6.38 فیصد اور درآمدات میں 25.75 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اگست تجارتی خسارہ میں 40.29 فیصد مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

امسال عوام سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 869 ارب روپے وصول کئے جائینگے

لاہور(کامرس ڈیسک)آئی ایم ایف کی شرائط پر اس سال عوام سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 869 ارب روپے وصول کئے جائیں گے۔ نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے پٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی بڑھا مزید پڑھیں

ریلوے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ریلوے نے بھی کرائے بڑھا دیے

لاہور(کامرس ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی ٹرینں کے کرائے بڑھا دئیے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ریلوے کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔اعلامیے مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے میں مالی بحران سنگین ہوگیا ،ڈھائی کروڑ ڈالر سے زائد واجب الادا

کراچی (کامرس ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے)میں مالی بحران کے باعث مختلف ایئرپورٹس کی گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کی ادائیگیاں نہ ہوسکیں جبکہ لیز پر حاصل کئے گئے طیاروں کی ڈھائی کروڑ ڈالر سے زائد واجب الادا ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ

مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلامیے میں کہا ہے کہ مستقبل کے پالیسی ریٹ پر پیش گوئی مزید پڑھیں