اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کِیا گاڑیوں کے اسمبلر لکی موٹر کارپوریشن نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا حوالے دے کر گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک سے 5 لاکھ روپے تک کی کمی کردی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1879 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ مشرقی ایشیا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر3.25 فیصدکی نمو جبکہ ان ممالک سے درآمدات میں مزید پڑھیں
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیوں کے نتیجے فیصل آباد میں چینی کی قیمت 50 روپے کمی کے بعد 150 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔ چینی کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا،ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا اسٹاک تقریبا ختم ہوگیا ہے اور نئی خریداری تاحال نہیں ہو سکی ہے، شہری یوٹیلیٹی اسٹورزپر سبسڈی والی سستی مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)16اکتوبرسے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں مزید کمی کا امکان ہے ، عالمی اور گلف مارکیٹس میں پیٹرولیم مصنوعات سستی،ملکی روپیہ بھی مضبوط ہے ،عالمی اور گلف مارکیٹس میں قیمتوں میں 7 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)فیصل آباد سمیت ملک بھر میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہ ے جو اگست کے مقابلہ میں ستمبر میں 2.06 فیصد کم ہے۔ ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اکتوبربروز سوموار کو ہو گی جو رواں سال کی32ویں اور مجموعی طور پر96ویں قرعہ اندازی ہے۔مرکز قومی بچت کے مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک)ڈالرکی گرگتی ہوئی قیمت کے باوجودپاک سوزوکی نے اپنی بائیکس کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیاہے۔ پاک سوزوکی نے 15 ستمبر کو اپنی دو بائیکس کی قیمتوں میں 26 ہزار روپے تک اضافہ کیا مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک )آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2023 میں مجموعی طور پر 4.115 ملین ٹن سیمنٹ کی ترسیل ہوئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے کے دوران ریکارڈ کیے گئے 4.284 مزید پڑھیں