میاں زاہد حسین

پاکستان بلیو اکانومی کے پوٹینشل سے فائدہ اٹھائے،میاں ز اہد حسین

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان بلیو اکانومی کے پوٹینشل سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سرعت سے ترقی کر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی شرائط قبول ، بجلی کی قیمت میں آئندہ چند ماہ میں 10 روپے فی یونٹ اضافہ ہو گا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان توانائی کے شعبے پر مذاکرات مزید پڑھیں

بجلی

کراچی والوں کیلئے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کر نے کا اعلان کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسمنٹ کے لیے درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

اشیائے خور و نوش

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور مہنگا ڈیزل، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک)امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر منفی اثرات مرتب کرنے کے علاوہ زندگی گزارنے کی لاگت بڑھانا شروع کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستانی روپیہ

پاکستانی روپیہ خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گئی

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گئی۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس نے ملکی تاریخی میںبلندی کے نئے مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

ہانگ کانگ چینی کاروباری سرمایہ کاری کے امکانات کے بارے میں پرامید

بیجنگ ( نیوزڈیسک)ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین کے دوبارہ کھلنے سے کاروبار اور سرمایہ کاری کی سرگرمیوں میں بہتری کے ساتھ 2023 میں چائنیز مین لینڈ آف شور بینکوں کا مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

100 اور 1500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

لاہور( کامرس ڈیسک)100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ 100روپے کے اسٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے501روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے295روپے فی درجن مزید پڑھیں