ملاوٹی دودھ تلف

فوڈا تھارٹی نے گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران7 ہزار 400 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا

لاہور(کامرس ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دودھ سپلائی گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران 7 ہزار 400 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مظفر گڑھ اور بہاولپور ریجن میں دودھ لے جانے والی گاڑیوں کی چیکنگ مزید پڑھیں

برائلر گوشت

خریداری کے رجحان میں کمی کے باوجود برائلر گوشت کی قیمت کم نہ ہو سکی 

لاہور ( کامرس ڈیسک )خریداری کے رجحان میں کمی کے باوجود برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی ۔ شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 36روپے اضافے سے570روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت24روپے مزید پڑھیں

کوئلے کی پیداوار

تھر کے کوئلے سے بجلی کی پیداوار کرنے والے پاور پلانٹس نے کم اخراجات میں دیگر پاور پلانٹس کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور( کامرس ڈیسک)نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے میرٹ آرڈر کے مطابق تھر کے کوئلے سے بجلی کی پیداوار کرنے والے پاور پلانٹس نے پیداواری لاگت میں کمی کے اعتبار سے دیگر پاور پلانٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ رپورٹ مزید پڑھیں

چاول کی برآمدات

جولائی تا نومبر چاول کی برآمدات 30 فیصد کم ہو کر 210,184 میٹرک ٹن رہ گئیں

لاہور( کامرس ڈیسک)رواں مالی سال میں جولائی تا نومبر کے دوران پاکستان کی چاول کی برآمدات میںگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں مجموعی طور پر باسمتی اور غیر باسمتی کے حجم کے اعتبار سے تقریباً30 فیصد  اور مزید پڑھیں

مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن

مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن کاکاروبار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کے فیصلے میں استثنیٰ دینے کا مطالبہ

لاہور( کامرس ڈیسک)مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن نے حکومت سے رات ساڑھے آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے میں پرچون دکانداروں کو استثنیٰ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرچون کے کاروبار کا توانائی کے استعمال میں حکومت مزید پڑھیں

آٹے کی قلت

آٹے کی قلت کو ختم کرنے کیلئے ٹرکنگ پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(کامرس ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں اشیا خورونوش بالخصو ص آٹا، گھی،دالوں اور سبزیوں کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں صنعت، زراعت، خوراک کے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

تاجر برادری گھمبیر چیلنجز کے پیش نظر ملک کی خاطر قربانی دینے کیلئے تیار ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ حالات میںکاروبار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن تاجر برادری درپیش گھمبیر چیلنجز مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام اور ہائی لینڈڈویلپرز کے ملتان میں مشترکہ منصوبے ہائی لینڈ ولاز کی لانچنگ تقریب

ملتان ( کامرس ڈیسک )  پاکستان کے  سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام  اور ہائی لینڈ(Highland) ڈویلپرز کے ڈی ایچ اے ملتان  میں مشترکہ منصوبے  ہائی لینڈ (Highland)ولاز کی لانچنگ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا مزید پڑھیں