عرفان اقبال شیخ

کرغزستان مارچ میں کراچی میں اپنا ٹریڈ ہاس کھولے گا،عرفان اقبال شیخ

کراچی (کامرس ڈیسک)صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے بتایا ہے کہ کرغزستان مارچ 2023 میں کراچی میں اپنا ٹر یڈ ہاس کھولے گا۔انہو ں نے اسے ایک بہترین اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں

سونا

ہزاروں روپے کے اضافے سے سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی

کراچی (کامرس ڈیسک) ڈالر کی تیز اڑان کے باعث سونے کی مقامی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔تفصیلات بین الاقوامی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 11 ڈالر بڑھ کر 1936 ڈالر مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مصنوعات

مالی سال کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی غیر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں0.65 فیصد کمی

لاہور(کامرس ڈیسک)عالمی معاشی سست روی کے درمیان مالی سال 23 کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی غیر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سال بہ سال 0.65 فیصد کم ہو کر 5.54 ارب ڈالر رہ گئیں۔غیر ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدی آمدنی میں مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

آئی ایم ایف وعدوں کے بجائے عملی اقدامات چاہتا ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسیننے کہا ہے کہ آئی ایم ایف حکام وعدوں اور یقین دہانیوں سے بے زار ہو چکے ہیں مزید پڑھیں

سوزوکی موٹر

سوزوکی موٹر سائیکلیں مزید 25 ہزار روپے تک مہنگی کردی گئیں

کراچی(کامرس ڈیسک)سوزوکی پاکستان نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ملک میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل بنانے ولی صف اول کی کمپنی سوزوکی پاکستان نے گزشتہ روز گاڑیوں ک قیمتیں بڑھائی تھیں اور مزید پڑھیں

سونا

صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1لاکھ90ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(کامرس ڈیسک)صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1لاکھ90ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں13ڈالر کی کمی سے قیمت1925ڈالر پر آگئی.تاہم مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ایکسچینج کمپنیز ڈالر کو آزاد چھوڑنے کی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئیں

کراچی(کامرس ڈیسک)ایکسچینج کمپنیز 24 گھنٹے سے پہلے ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو آزاد چھوڑنے کی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئیں۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک نے ڈالرکی قدرمیں 15سے20 روپے اضافے کے فیصلے سے اتفاق نہیں کیا جس کے باعث مزید پڑھیں

مہنگا پلاٹ

اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے مہنگا پلاٹ 8 ارب 54 کروڑ روپے میں نیلام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے مہنگا پلاٹ 8 ارب 54 کروڑ روپے میں فروخت ہوا ہے۔ منگل کو وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین محمد مزید پڑھیں

سوتی ملبوسات

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں 6 ماہ کے دوران 6 فیصد کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)سوتی ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مزید پڑھیں

انجمن تاجران

آل پاکستان انجمن تاجران نے شرح سود میں مزید اضافے کے فیصلے کو مسترد کردیا

لاہور( کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے شرح سود میں مزید اضافے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مہنگائی نہیں سرمایہ کاری کم ہو گی ،شرح سود 17 فیصد مزید پڑھیں