میاں خرم الیاس

بجلی ساڑھے سات روپے فی یونٹ مہنگی کر نے سے عوام پر3495ارب کا بوجھ پڑے گا’میاں خرم الیاس

لاہور (کامرس ڈیسک)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے وفاقی کابینہ کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میںساڑھے سات روپے فی یونٹ اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی7.50روپے فی یونٹ مہنگی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عنایت حسین

ایکسپورٹرز معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں’ ڈاکٹر عنایت حسین

کراچی /لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن کے وفد نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین سے ملاقات کر کے ایکسپورٹرز کو درپیش مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا ۔ وفد میں چیئرمین محمد نعیم کھوکھر، مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ برقرار

کراچی ( کامرس ڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ تاحال برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں ایک روپے 59 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے مزید پڑھیں

قیمتیں

پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ نہ رک سکا ،سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

لاہور(کامرس ڈیسک)حکومت کی جانب سے قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر گراں فروشی اپنے عروج پر رہی ، دکانداروں نے سبزیاں اور پھل سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے مزید پڑھیں

صدر اشرف بھٹی

آل پاکستان انجمن تاجران کابجلی کے ٹیرف میں اضافے پر شدید تشویش

لاہور( کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کے ٹیرف میں 3سے ساڑھے7روپے اضافے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے انتہائی منفی نتائج برآمد ہوں گے ، بجلی مزید پڑھیں

مصدق ملک

پاکستان روس سے 12لاکھ ٹن تیل خریدنے کا خواہشمندہے’مصدق ملک

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان روس سے سالانہ 12لاکھ ٹن تیل خریدنے کا خواہشمند ہے، روس سے ہرماہ ایک لاکھ ٹن تیل خریدنے کی ڈیل ہو رہی ہے اوراس سلسلے میں معاملات طے پا مزید پڑھیں

پرویز حنیف

حکمرانوں کے ناعاقبت اندیش فیصلوں کا بوجھ ہر طبقہ اٹھا رہا ہے’ پرویز حنیف

لاہور( کامرس ڈیسک)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ہر دور میں حکمرانوں کی جانب سے اپنے سیاسی فائدے کیلئے وقتی اورڈھنگ ٹپائو پالیسیوں نے ملک کو موجودہ نہج تک پہنچا یا مزید پڑھیں

روپے

روپے پر دباو برقرار، ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (کامرس ڈیسک) چین کی 2 ارب ڈالر کے قرضے ری شیڈول کرنے پر رضامندی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باوجود بھی معمولی کمی کے بعد ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید پڑھیں