آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے دباؤ پر شرح سود میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا امکان

کراچی (کامرس ڈیسک )معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان مہنگائی میں اضافے اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے دباؤ کے پیش نظر پیر کو ممکنہ طور پر ایک مرتبہ پھر شرح سود میں اضافہ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

مرکزی بینک زری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو کرے گا

کراچی (کامرس ڈیسک )مرکزی بینک زری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو کرے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 31جولائی 2023کو ہوگا جس میں زری پالیسی کا اعلان مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے گوادر میں کوئلے سے چلنے والے 300 میگاواٹ پاور پلانٹ کے ٹیرف کی منظوری دے دی

گوادر (کامرس ڈیسک ) نیپرا نے گوادر میں کوئلے سے چلنے والے 300 میگاواٹ پاور پلانٹ کے ٹیرف کی منظوری دے دی،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے گوادر میں 300 میگاواٹ کے درآمدی کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

چمڑے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک )چمڑے کی برآمدات میں جون 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 13.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2022 کے مقابلے میں جون 2023 مزید پڑھیں

بینک

بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد

لاہور (کامرس ڈیسک) بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا جو ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والوں سے لیا جائے گا۔ ایف بی آر سرکلرکے مطابق بینک سے 50 مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

چینی بینک نے پاکستان کا 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا، اسحٰق ڈار

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے ایکسپورٹ۔امپورٹ (ایگزم) بینک نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے مزید پڑھیں