عالمی منڈی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

واشنگٹن(کامرس ڈیسک)ٹینکرز پر حملوں کی اطلاعات اور ٹرمپ انتظامیہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر پیش رفت نہ ہونے کے باعث ہفتہ کے روز خام تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی میڈیا مزید پڑھیں

سعودی ریاض ایئر

سعودی ریاض ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ایئر نے پاکستان میں باقاعدہ فضائی آپریشن کا آغاز کردیا۔ ایئرلائن کی پہلی پرواز گزشتہ شام اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، جس کے ساتھ ریاض اور اسلام آباد کے درمیان مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے

حکومت کا تعمیراتی شعبے کی ترقی کےلئے جامع ڈیولپمنٹ پیکیج لانے پر غور

اسلا م آباد(کامرس ڈیسک) حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کے لئے درآمدی و برآمدی پالیسیوں کی معقول سازی اور ٹیکس اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرصدارت قومی تعمیراتی شعبے میں اصلاحات مزید پڑھیں

پاکستان

ملک کے بیرونی قرضوں میں 3 ماہ میں 1242 ارب روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ

اسلا م آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان کے بیرونی قرضوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ شروع ہوگیا ۔سرکاری دستاویز کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق صرف 3 ماہ کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں میں 1242 ارب روپے سے زائد مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک

ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے کئی چیلنجز درپیش ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(کامرس رپورٹر)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد ترسیلاتِ زر اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے،ملکی معشیت درست سمت میں گامزن ہے تاہم عالمی معیشت میں تبدیلیاں اور کئی چیلنجز درپیش ہیں۔اسٹیٹ بینک میں جشن آزادی کے موقع پر مزید پڑھیں

پیٹرولیم لیوی

حکومتی ہدف سے تقریبا 100 ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )پیٹرولیم لیوی کی وصولی مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1567 ارب 45 کروڑ روپے پرپہنچ گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کی وصولی حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف کے تخمینے سے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر، پرائمری سرپلس 26 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،وزارت خزانہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)وفاقی وزارت خزانہ نے کہاہے کہ پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا ۔وزارت خزانہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کا پرائمری سرپلس 26 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا مزید پڑھیں

پاکستان اور جاپان

پاکستان اور جاپان کے درمیان 2.2 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) پاکستان اور جاپان کے مابین 350 ملین جاپانی ین( 2.2 ملین امریکی ڈالر) کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، جس کی رقم سے انسانی وسائل کی ترقی کے لئے اسکالرشپ پروگرام(جے ڈی ایس) 2026 کو مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک کا بلوچستان میں سیلاب فنڈز کی دوسرے منصوبوں کی طرف منتقلی پر اظہار ناراضگی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)عالمی بینک نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ آبادی کےلئے اربوں روپے کے ایک رہائشی پروگرام کے فنڈز کو انفراسٹرکچر منصوبوں کی طرف منتقل کرنے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس اقدام مزید پڑھیں