اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت آصف زرداری نے قطر کے سابق امیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ صدر مملکت نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، حکومتِ قطر اور قطری عوام سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5977 خبریں موجود ہیں
لاہور (کامرس ڈیسک) افسران کی مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے اور انہیں عام شہری کی طرح بجلی بل ملیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے گریڈ 18 سے 20 تک مزید پڑھیں
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ نوجوان اور نئے چہرے شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے مشاورت مکمل کرلی۔نئے شامل ہونے والے ارکان کو وزیرِ مملکت مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماوں نے خطے کی تازہ صورتحال اور بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطی کی موجودہ صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیار پیٹرول مہنگا ہوا،عالمی منڈی کی وجہ سے پاکستان میں بھی قیمت بڑھی ، پیٹرول پر پیٹرولیم مزید پڑھیں
کراچی(نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے 5 سال سے زیر تعمیر یونیورسٹی روڈ پیپلز پارٹی کی کرپشن اور لاپرواہی کا نمونہ ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا یونیورسٹی روڈ پانچ سالوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں ہونے والی بات چیت میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے کی جانب پیش رفت ہوئی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرانی نے بتایا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے نتیجے میں 9 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی مزید پڑھیں