ریکارڈ ترسیلات زر، کیا یہ معیشت پر اعتماد کی نئی لہر ہے؟

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے۔ مارچ 2025 میں ترسیلات زر 4.1 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع: وفاقی فنڈز کی منتقلی نہ کرنا آئینی خلاف ورزی قرار​

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات، ڈاکٹر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ضم اضلاع کے فنڈز صوبے کو منتقل نہ کرنا آئین اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب مزید پڑھیں

سندھ میں عوامی مسائل کے حل میں حکومت اور اپوزیشن ناکام، رپورٹ

کراچی:ملک میں عام انتخابات کے ایک برس دو ماہ بعد سندھ میں حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی اپنے منشور کے مطابق عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، اور پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان سولر درآمدات میں دنیا سے آگے نکل گیا، حیران کن اعداد و شمار جاری

بجلی کے بڑھتے نرخوں سے پریشان پاکستانی عوام نے سولر توانائی کی طرف تیزی سے رخ کیا، اور یہی رجحان پاکستان کو دنیا میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کرنے والا ملک بنا گیا۔ برطانوی توانائی تھنک ٹینک ’ایمبر‘ مزید پڑھیں

لاہور میں مجرموں کے خلاف سال بھر کی کارروائیوں کی تفصیل سامنے آ گئی

لاہور پولیس نے 2025 کے دوران جرائم کے خلاف اپنی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ہزاروں اشتہاری، عدالتی مفرور اور عادی مجرموں کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق: 8,440 سے زائد اشتہاری مجرمان 6,670 مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نئی پیشکش: لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پروازیں 20 اپریل سے

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 20 اپریل سے لاہور اور آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پروازیں ہر ہفتے دو دن — بدھ اور اتوار — کو روانہ ہوں مزید پڑھیں

پاکستان میں بچوں کی صحت کے لیے سنگ میل، جدید اسپتال کا افتتاح

کراچی میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) نے بچوں کے علاج کے لیے جدید ترین “مریم بشیر داؤد چلڈرن اسپتال” کا افتتاح کر دیا ہے، جو ملک کا پہلا سرکاری سطح پر مکمل بچوں کے علاج کے لیے مزید پڑھیں

بات چیت کا راستہ، ٹیرف کا جواب مذاکرات سے دیا جائے گا: ہارون اختر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ٹیرف اقدامات کا جواب سختی سے نہیں، بلکہ مذاکرات کے ذریعے دیا جائے گا۔ کراچی چیمبر آف کامرس میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں