اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم، لاپتا افغان بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں آئی جیز کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 4 لاپتا افغان بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ یہ درخواست افغان خاتون گل سیما کی جانب سے دائر کی مزید پڑھیں

ریکوڈک سے نکل سکتا ہے 70 ارب ڈالر کا سونا اور تانبا، کینیڈا کے سی ای او کا حیران کن انکشاف!

کینیڈا کی مائننگ کمپنی “بیرک گولڈ” کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک بیرسٹو نے ریکوڈک کے ذخائر سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں سے 70 ارب ڈالر تک کا سونا اور تانبا نکالا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: اسحاق ڈار کی نائب وزیر اعظم تقرری کو چیلنج کرنے والی اپیل مسترد!

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسے ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ دو رکنی بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کو مزید پڑھیں

کیا پاکستان تھوریم سے توانائی کی تقدیر بدل سکتا ہے؟ حیران کن انکشافات

تازہ سائنسی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے صحرائی علاقوں میں تھوریم نامی قیمتی دھات کے ہزاروں ٹن ذخائر موجود ہیں، جو پاکستان کی توانائی کی بڑی ضروریات پوری کر سکتے ہیں۔ تھوریم ایک خاص ری مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا الزام: پی ٹی آئی کی باہر بیٹھی قیادت وہ نہ کر سکی جو میں نے جیل میں بیٹھ کر کیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء شاہ محمود قریشی نے عمر کوٹ میں احتجاج کی قیادت کرنے کے اپنے عزم کا اظہار کیا۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی اور میرپور خاص میں ‘کے ایف سی’ اور ‘ڈومینوز’ پر حملے: 24 افراد گرفتار

سندھ کے شہروں کراچی اور میرپور خاص میں فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ’کے ایف سی‘ اور ’ڈومینوز‘ کی چار برانچز پر حملے ہوئے، جس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزامات کے تحت تین مقدمات درج مزید پڑھیں