میرے والد کو بغیر کسی جرم قید کیا گیاہے، حکومت کے خلاف عدالت جارہاہوں ،بلاول

اسلاآباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہناہے کہ میرے والد کو بغیر کسی جرم کے قید میں رکھا گیا ہے بلاول کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے والد آصف علی زرداری مزید پڑھیں

چنیوٹ میں انوکھی شادی،دولہا سائیکل پر دولہنیا لینے پہنچ گیا

چنیوٹ(نمائندہ خصوصی)چنیوٹ میں انوکھی شادی میں دولہا دلہنیا لینے سائیکل پر پہنچ گیاجدید دور میں بارات گاڑیوں میں جانے کی بجائے 200 سائیکل پر لائی گئی دلہے کے سائیکل کو بگھی کی طرح سجایا گیا. چینوٹ کے علاقہ پرانا لاری مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکہ،3افراد زخمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں واقع پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق دھماکا آئی آر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں تقرروتبادلوں پر پاپندی عائد کردی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے کے تمام محکموں میں ہونے والے ٹرانسفر پوسٹنگ پر پاپندی لگا دی جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اجازت کے مطابق کسی بھی محکمے میں کسی افسر کو تبدیل نہیں مزید پڑھیں

منصوبوں کی شفافیت کے لیے بڑا فیصلہ، منظوری سے قبل نیب سے تصدیق لازمی قرار

لاہور: پنجاب حکومت نے بڑے منصوبوں کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا، تمام بڑے پراجیکٹس کے کاغذات منظوری سے قبل تصدیق کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھجوائے جائیں گے پنجاب حکومت کے اس فیصلے مزید پڑھیں

سرکاری افسران کی آنکھیں بند،فوت شدگان کے خلاف مقدمات درج کرادیئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ آبپاشی کے افسران کی غفلت اور نااہلی،،،فوت شدہ افراد کے خلاف نہری پانی کی چوری کے مقدمے درج کرادئیے فوت شدہ افراد کے ورثاء نے مقدمات کے اخراج کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا عدالت نے ایس ڈی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے والڈ سٹی اتھارٹی کے ملازمین مستقل کرنے کی منظوری دے دی

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ملازمین کو مستقل کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں

دوہری شہریت کے حامل سرکاری افسران کے نام منظر عام پر آگئے (حصہ سوئم)

لاہور(سپیشل رپورٹ)دوہری شہریت کرنے والے پاکستانی سرکاری افسروں میں گریڈ19کے اقتدار احمد صدیقی امریکہ، گریڈ19کے اسد خان کینیڈا، گریڈ19کے سعید اختر امریکہ، گریڈ18کی شائمہ سلطانہ میمن جنوبی افریقہ، گریڈ18کے ذو الفقار نذیر امریکہ، شگفتہ نظام برطانیہ، گریڈ18کے عدنان سرور سکو مزید پڑھیں