جاہلیت کی انتہا،اہل علاقہ نے محنت کش کوگٹرکا پانی پلاکر ویڈیو بنالی

ڈی جی خان میں جاہلیت کی انتہا ہوگئی،،،عورت سے ناجائز تعلقا ت کے شعبے میں نوجوان کو گٹر کا گندہ پانی پلادیا پولیس کے مطابق ڈی جی خان تھانہ صدر کے علاقے بستی گلشیر میں اہل علاقہ نے محنت کش مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دے دی گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید کو مزید تین سال کےلیے مدت ملازمت میں توسیع دے دی گئی،،،وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے جزل قمر جاوید باجوہ کو موجودہ معیاد کی تکمیل کے بعد مزید 3 سال مزید پڑھیں

گجرات: نوجوان کو تشدد کرکے قتل کرنے اور وڈیو بنانے والے ملزمان گرفتار کرلیے، ڈاکٹر شہبازگل

گجرات: سوات کے علاقے کالام کے رہائشی نوجوان مسکین کے اندوہناک قتل کا معاملہ پنجاب حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے وڈیو کی مدد سے قاتلوں کو گرفتار کرلیا پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج مزید پڑھیں

شیخوپورہ کوڑے کے ڈھیر سے زندہ نومولود برآمد

لاہور(نمائندہ خصوصی)پولیس کے مطابق جنڈیالہ شیر خاں حافظ آباد روڑ ڈگری کالج کے سامنے کوڑے کے ڈھیر سے پلاسٹک بیگ میں نومولود زندہ بچی برآمد ہوئی ہے۔ اہل علاقہ نے بچی کو دیکھ کر پولیس اور ریسکیو 1122 کو اطلاع مزید پڑھیں

سرکار بدلی مگر عوام کی قسمت نہیں،سبزیوں کی قیمتوں نے چکرا کر رکھ دیا

سرکار بدلی مگر عوام کی قسمت نہیں،، پی ٹی آئی کے دور اقتدار میں اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے پر ہر کوئی چکرا کر رہ گیا،، تاجر کہتے ہیں ہیں چالیس سے پچاس فیصد گرانی ہوئی،،، ٹماٹر تین سو فیصد بڑھا مزید پڑھیں

سری لنکن ٹٰیم پاکستان آنے کے امکانات روشن،سکیورٹی تسلی بخش قرار

لاہور(نیوز ڈیسک)سری لنکن سیکیورٹی وفد نے لاہور میں حفاظتی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا،،،،وفد نے لاہور اور کراچی میں دی گئی سیکیورٹی بریفنگ سے مطمئن دیکھائی دیئے۔ سی ای او سری لنکن ٹیم ایشلے ڈی سلوا نے کہا مزید پڑھیں

راولپنڈی: کم سن لڑکیوں کا ریپ کرکے وڈیوز بنا کر بیچنے والا جوڑا گرفتار

راولپنڈی: قصور طرز کا نوجوان و کم عمر لڑکیوں کو اغواء کے بعد ریپ کا دل دہلا دینے والا واقعہ منظر عام پر آگیا تحصیل گجر خان سے تعلق رکھنے والا جوڑا کم عمر اور نوجوان لڑکیوں کو سکولوں، کالجوں اور مزید پڑھیں