شہباز شریف

شہباز شریف سے آصف زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہو ر( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

آفس ٹائم صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہونا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد/کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ آفس ٹائم صبح 8بجے سے شام4بجے تک ہونا چاہیے۔گزشتہ روز وزیرِ اعلی سندھ مرا د علی شاہ سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی وفد کیساتھ ملاقات کی ،وفد میں مزید پڑھیں

اسد عمر

پاکستان کا بنیادی بحران سیاسی ہے معیشت اس کا خمیازہ بھگت رہی ہے، اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کا بنیادی بحران سیاسی ہے معیشت اس کا خمیازہ بھگت رہی ہے،رجیم چینج آپریشن کے نتائج ملک کیلئے نقصان دہ ہیں، ہم نے آئین مزید پڑھیں

عمران خان

اسمبلی کی تحلیل ہمارا آئینی حق، اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا ‘ عمران خان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا اقدام غیرقانونی ہے، تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا،اسمبلی کی تحلیل ہمارا آئینی مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

گورنر پنجاب اپنے آقائوں کو خوش کرنے کیلئے غیر آئینی اقدام نہ کرے،آرٹیکل 6بھی لگ سکتا ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور (نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب اپنے آقائوں کو خوش کرنے کے لئے غیر آئینی اقدام نہ کرے،آرٹیکل 6بھی لگ سکتا ہے ، تحریک عدم اعتماد کے اوپر اسپیکر اور مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

بلاول بھٹو کی گرفتاری کی خبریں جھوٹ اور حقائق کے منافی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کی خبروں کو جھوٹ قرار دیتے ہ ہوئے کہاہے کہ وزیر خارجہ کی گرفتاری کے سوال کی کسی سنجیدہ صحافی سے توقع نہیں تھی۔ ہفتہ وار مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر پرویز الٰہی آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں رہے’رانا ثناء اللہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر چودھری پرویز الٰہی آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں رہے،گورنر کو نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول دینا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

گورنر کے پاس وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار نہیں،مسرت جمشید

لاہور(نیوز ڈیسک ) ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کے پاس وزیر اعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار ہے اور نہ ہی اسمبلی سیشن کے دوران اسمبلی اجلاس بلانے کا۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

شیخ رشید

بلاول کا نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ٹی ٹی پی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، وزیرخارجہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان پاکستان کی ریڈ لائن ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں