رانا ثناء اللہ

وزیراعلی کے پی عمران کا آلہ کار بننے کے بجائے صوبے کے امن پر توجہ دیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کے پی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال باعث تشویش ہے، وزیراعلیٰ امن وامان کی صورتحال پر سنجیدگی سے توجہ دیں اور اپنے صوبے میں زیادہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا نوازشریف سے رابطہ ، پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر گفتگو

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں موجود پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے وزراء کو پی ڈی مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

پاکستانی عوام قطری بھائیوں کی خوشیوں میں شریک ہیں، چیئر مین سینٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام قطری بھائیوں کی خوشیوں میں شریک ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ قطر کے قومی دن کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی لکی مروت میں دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری نے لکی مروت میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ باعث تشویش ہے۔ اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے لکی مروت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کی لکی مروت میں دہشت گردوں کے ہاتھوں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لکی مروت میں دہشت گردوں کے ہاتھوں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی مذمت کرتے کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا پیچھا کرکے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پی ٹی آئی اراکین کا استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونیکا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کے نام لکھے خط پر مزید پڑھیں

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی لکی مروت میں تھانہ برگی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے لکی مروت میں تھانہ برگی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت کی ہے ۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے فائرنگ سے جان بحق ہونے مزید پڑھیں

عارف علوی

صدر کی لکی مروت کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے لکی مروت کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی لکی مروت پولیس تھانہ برگئی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت کے پولیس تھانہ برگئی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے چار شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت، اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا مزید پڑھیں

دہشتگردوں کا حملہ

لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید، چار زخمی

لکی مروت (نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانا برگئی پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 4زخمی ہوگئے۔ لکی مروت پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے رات گئے تھانہ برگی پر حملہ کیا مزید پڑھیں