احسن اقبال

پاکستان اور چین کی لازوال دوستی ہے ،سی پیک منصوبہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کررہاہے ،احسن اقبال 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی ہے اور سی پیک منصوبہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کررہاہے ، مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سوشل میڈیا پرچلنے والی تصویرسندھ کی کسی بھی جیل کی نہیں ہے، شرجیل میمن

کراچی(انمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے سوشل میڈیا پرچلنے والی تصویرسندھ کی کسی بھی جیل کی نہیں ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مہاجرین عدالتی احکامات پرجیل جاتے ہیں۔ کوئی بھی مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی

وزیر اعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عسکری حکام کی جانب سے ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ جمعہ کو وزیراعظم ہائوس میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

زرداری ٹیسوری ڈاکٹرائن نئے فارمولے پر کام کر رہی ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ زرداری ٹیسوری ڈاکٹرائن نئے فارمولے پر کام کر رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فرق نہیں پڑتا کہ کون ایک ہو رہا ہے، بلدیاتی مزید پڑھیں

فواد چوہدری 

کراچی روشنیوں کا شہر تھا، سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنا دی گئی، فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ کراچی کو روشنیوں کا شہر تھا، اسٹیبلشمنٹ کو پھر خیال آیا کہ ہماری پارٹی ہونی چاہیے، سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنا دی مزید پڑھیں

شیری رحمن

پی ٹی آئی کو سیلاب زدگان اور بڑھتی ہوئی دہشتگردی سے کوئی سروکار نہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ ملک میں ابھی بھی 2کروڑ سیلاب زدگان کو امداد کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی سیلاب متاثرین کو پیغام دے رہی ہے کہ عمران خان کی مزید پڑھیں

سینیٹراعجاز احمد چوہدہدی

پاکستا نی قوم کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کرے گی’سینیٹر اعجاز چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹراعجاز احمد چوہدہدی نے کہاہے کہ پاکستا نی قوم کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کرے گی، پی ڈی ایم حکومت اوران کے سہولت کار چیئرمین عمران مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

(ن) لیگ کے معاشی ارسطو نے بحال معیشت منجمدکرکے اپنے اثاثے بحال کرا لئے’میاں اسلم اقبال

لاہو ر(نمائندہ خصوصی)سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے معاشی ارسطو نے بحال معیشت منجمند کرکے اپنے اثاثے بحال کرا لیئے،اسحاق ڈار نے بھی این آر او ٹو کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو مزید پڑھیں

حماد اظہر

موجودہ مسلط حکومت کی ناکامی کو جمہوریت کی ناکامی نہ سمجھا جائے’حماد اظہر

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ موجودہ مسلط حکومت کی ناکامی کو جمہوریت کی ناکامی نہ سمجھا جائے۔ انہوںنے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کی نریندر مودی سے والدہ کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بھارتی ہم منصب کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار مزید پڑھیں