شیخ رشید

الیکشن جب بھی ہوگا تیرا پارٹیوں کے خلاف اسلام آباد میں ریفرینڈم ہوگا’شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے حکم پر اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہوئے، الیکشن جب بھی ہوگا تیرا پارٹیوں کے خلاف اسلام آباد مزید پڑھیں

مری

مری، گلگت، ہنزہ، کالام، ناران اور کاغان میں برفباری سے حسن دوبالا ہو گیا، سیاحوں کے مزے

مری (نمائندہ خصوصی)مری، گلگت، ہنزہ اور کالام میں برف باری نینظاروں کا حسن دوبالا کردیا، سیاحوں نے برف باری کے خوب مزے لیے جبکہ ناران، کاغان، استور، غذر اور دیامر میں بھی برف باری کے بعد بچوں نے موسم کو مزید پڑھیں

فواد چوہدری 

صاف کہہ دیں کہ (ن )لیگ کی شکست ہوگی، اس لیے الیکشن نہیں کرائے جا سکتے فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثنا ء اللہ صاف صاف کہہ دیں کہ (ن )لیگ کو الیکشن میں شکست ہوگی، اس لیے الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ اپنے بیان میں سابق مزید پڑھیں

حج و عمرہ

صرف حج و عمرہ کرنیوالے پاکستانی ہی آب زم زم لا سکتے ہیں،سعودی وزارت حج و عمرہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سعودی وزارت حج نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ صرف حج اور عمرے کی سعادت کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین ہی آب زم زم لا سکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک مزید پڑھیں

شیری رحمن

سینیٹر شیری رحمان کی اہل وطن کو نئے سال کی مبارک باد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے اہل وطن کو نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ 2022 پاکستان کیلئے بہت مشکلات کا سال رہا، امید ہے 2023 میں ہم سابق حکومت کے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

مسترد شدہ پرپروپیگنڈا گْرو صرف پروپیگنڈا کر رہا ہے ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ مسترد شدہ پرپروپیگنڈا گْرو صرف پروپیگنڈا کر رہا ہے ۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ معیشت پہ سیاست الیکشن پہ سیاست قومی مفاد پہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیرقانون

عمران خان سلیکشن اور ہم الیکشن چاہتے ہیں ،وزیرقانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان سلیکشن اور ہم الیکشن چاہتے ہیں ،الیکشن کے عمل میں قانون اور شفافیت کے تقاضے پورے ہونے چاہئیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ اسلام مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ویمن جیل میں قید 129افغان خواتین کو سزا پوری ہونے کے بعد ڈی پورٹ کردیا جائیگا، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی ویمن جیل میں 129افغان غیر قانونی تارکین وطن خواتین قید ہیں جنہیں 2 ماہ قید کی سزا پوری ہونے کے بعد ڈی پورٹ کر دیا مزید پڑھیں

نوازشریف

ظلم کی شام ڈھل چکی جلد نیا سویرا ہوگا، نوازشریف کی قوم کو نئے سال کی مبارکباد

لندن(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم و زیادتی کی، اب ظلم کی شام ڈھل چکی ،جلد نیا سویرا ہوگا۔ قوم کو مزید پڑھیں

وفاقی وزیرقانون

وفاقی وزیرقانون نے ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کوغیر آئینی قرار دیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کو غیر آئینی قرار دے دیا ۔جمعہ کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ آئین میں ٹیکنو مزید پڑھیں