اعظم خان

اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

پشاور(نمائندہ خصوصی ) اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلی خیبر پختونخوا تقرری کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی جانب سے وزیراعلی کیلئے اعظم خان کے نام کی منظوری بروز ہفتہ 21 جنوری مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

ملک دیوالیہ ہوچکا، اہل اقتدار آج بھی اسے دیمک کی طرح کھا رہے ہیں، مسرت جمشید

لاہور (نمائندہ خصوصی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور چاہتی ہے کہ ملک کے مستقبل کا فیصلہ عوام کرے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو تحریک انصاف کا پیٹرن انچیف بنائے جانے پر غور

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کو پارٹی کا پیٹرن انچیف بنائے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق صدارت سے ہٹائے جانے کے قانونی امکانات کائونٹر کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

متحدہ عرب امارات کے تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ اٹھائیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے تاجروں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع سے بھرپور استفادہ کریں ، پاکستان 22 کروڑ سے زائد آبادی کی مارکیٹ ہے مزید پڑھیں

پاک روس تعلقات

پاک روس تعلقات میں پیشرفت، دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کے فروغ کے لئے متعدد معاہدے طے پا گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاک روس تعلقات میں پیشرفت، دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کے فروغ کے لئے متعدد معاہدے طے پا گئے، ،دونوں ممالک کے درمیان توانائی، زراعت، مالیات،تجارت ، سرمایہ کاری اور کسٹم کے شعبوں میں تعاون پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا گورنر پنجاب کو خط، پنجاب میں انتخابات کی تاریخ مانگ لی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو خط میں انتخابات کی فوری تاریخ کے اعلان کا مطالبہ کیا گیا۔ جمعہ کے روز پنجاب میں انتخابات کی تاریخ مزید پڑھیں

 تحریک انصاف

 تحریک انصاف کا جمع کرائے گئے تمام استعفے منظور کرنے کا مطالبہ، آئندہ انتخابات کی تاریخ مانگ لی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سے پارٹی اراکین کی جانب سے جمع کرائے گئے تمام استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت سے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ مانگ لی، تفصیلات کے مطابق اسپیکر کی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

حکومت کو سب سے بڑا خوف عمران خان کی مقبولیت کا ہے،فرخ حبیب

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے جب تک ارکان پیش نہ ہوں استعفے قبول نہیں ہوں گے۔ اب ارکان کی پیشی کے بغیر استعفے منظور کیے گئے،سارے اقدامات پری مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کےلئے اپوزیشن کا رویہ غیرسنجیدہ ہے، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق رویہ ناقابل فہم اور سیاسی ناپختگی کے مترادف ہے،اپوزیشن نے ایک بار پھر معاملات کو متنازع بنایا، نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کےلئے مزید پڑھیں

 اسپیکر قومی اسمبلی

 اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور کرلیے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور کرلیے،تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں