خواجہ آصف

عمران خان کے آصف زرداری پر الزامات سے ملک میں خون خرابہ ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے آصف زرداری پر قتل کرانے کا الزام لگا کر ایک نیا پینترا بدلا ہے جس سے ملک میں خون خرابہ ہو سکتا ہے، عمران خان کے الزامات مزید پڑھیں

مسافر کوچ

لسبیلہ،مسافر کوچ کھائی میں جاگری ، 39 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں چین کی اسٹاپ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گر نے کے نتیجے میں 39 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

قوم کو ہاتھ پائوں باندھ کر آئی ایم ایف کے سامنے پھینک دیا ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے قوم کو ہاتھ پائوں باندھ کر آئی ایم ایف کے سامنے پھینک دیا مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

کوئی روئے گا یاروئے گی بعدکی بات ،آج ساری قوم رورہی ہے’ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی روئے گا یاروئے گی بعدکی بات ہے ،آج ساری قوم رورہی ہے، 9 فروری کوآئی ایم ایف کی شرائط سب کورلادے گی ،ذبح خانے میں لا جائے مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،کابینہ کا تنخواہ،سرکاری گھر نہ لینے کااعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلی آفس میں صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس منعقدہوا، نگران وزیراعلی محسن نقوی نے نگران صوبائی وزرا کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اجلاس میں عام انتخابات کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

انتخابات جب بھی ہونگے عمران خان کو عبرتناک شکست دینگے ،احسن اقبال

لاہور( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے آئینی مسائل ہیں ، سوال یہ ہے کہ کیا پنجاب کا انتخاب پرانی مردم شماری اور قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

پارٹی کال کے بغیر عوام نے مریم نواز کا والہانہ استقبال کر کے ثابت کیا ہے قوم کس کے ساتھ ہے؟ ،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ! پارٹی کال کے بغیر عوام نے مریم نواز کا والہانہ استقبال کر کے ثابت کیا ہے کہ قوم کس کے ساتھ ہے۔ ہفتہ کو وزیر اطلاعات نے اپنے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

عمران خان کے بیانات نے میرے والد کے لئے خطرات بڑھا دئیے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے میرا اور میری پارٹی کا نام لے کر براہ راست دھمکیاں دئیے جانے کے بعد عمران خان اب میرے مزید پڑھیں