کراچی (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ میں نہ جائے، اس لیے چند مشکل فیصلے لینے ہوں گے، ملک میں معاشی بحران عمران نیازی کی وجہ سے ہے۔ ہفتہ کو وفاقی وزیر شازیہ مری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5683 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا۔ اپنے بیان مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ ان سے منسوب غلط خبر دی گئی جس میں کہا گیا پارٹی ڈار صاحب کی پر فارمنس سے مطمئن نہیں۔ ایک بیان میں محمد زبیر نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، آئین میں نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود ہے ، نئی مردم شماری مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری پر سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ”قتل کے منصوبے” کے الزام کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو قانونی نوٹس بھیجنے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سابق صدر آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں ضمنی انتخابات سمیت عام انتخابات کے انعقاد پر مشاورت کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے معذرت کرلی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اپنے بیان پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز کارروائیوں کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ دفتر مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قومی لیڈر عمران خان کی زندگی کو لا حق خطرات پر ساری قوم شدید تشویش میں مبتلا ہے ، عمران خان کو یقینا کچھ مزید پڑھیں
لاہور ( نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ سیاست سے زیادہ ریاست کو اہمیت دی لیکن عمران خان پیروں کے گھر گیا اور پیرنی لے کر مزید پڑھیں