شرجیل میمن

چاہتے ہیں سب کو مردم شماری پر اعتماد ہو کہ انہیں گنا گیا ہے: شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ سب کو مردم شماری پر اعتماد ہو، سب کو اطمینان ہو کہ انہیں گنا گیا ہے، سندھ حکومت کے پاس بھی ڈیٹا ہو . مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے نواز شریف کو قید کے دوران زہر دیے جانے کا دعویٰ کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کو قید کے دوران زہر دیے جانے کا دعویٰ کردیا  ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کو دوران قید زہر دیے جانے سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرقانون

سپریم کورٹ اپنی صفوں کو درست اور خوداحتسابی کا عمل شروع کرے، وزیر قانون

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اپنی صفوں کو درست اور خوداحتسابی کا عمل شروع کرے۔ اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل وفاقی مزید پڑھیں

صدر مملکت

سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔درخواست میں صدر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی طاہر نجمی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی طاہر نجمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ طاہر نجمی کے انتقال مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کاطاہر نجمی کی وفات پر تعزیت کااظہار

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر مدیر طاہر نجمی کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک منجھے ہوئے اور قابل صحافی تھے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

حکومت عمران خان کی مقبولیت سے گھبرائی ہوئی ،سیاسی سرگرمیوں سے توجہ ہٹانے کیلئے ہمیں کیسز میں الجھایا جا رہا ‘شاہ محمود قریشی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ حکومت عمران خان کی مقبولیت سے گھبرائی ہوئی ہے، سیاسی سرگرمیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ہمیں کیسز میں الجھایا جا رہا ہے،انکی کوشش ہے مزید پڑھیں

فواد چودھری

علی بلال کے والد کو جنازے کے بعد اغواء کر لیا گیا’ فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے لاہور میں ریلی کے دوران جاں بحق ہونے والے کارکن علی بلال کے والد سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ سوشل میڈیا پر فواد چوہدری نے لکھا کہ انصاف مزید پڑھیں