جمشید اقبال چیمہ

جتنی مرضی رکاوٹیں ڈالیں انتخابات میں سیاسی مخالفین کی ضمانتیں ضبط ہونا نوشتہ دیوار ہے’ جمشید چیمہ

 لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ پی ڈی ایم ٹولہ بیرون ملک فرار کی کوششوں میں ہے لیکن عوام ان کی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مریم صفدر سرکاری وسائل سے اپنی پارٹی کے مردہ سیاسی گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش کر رہی ہیں’ مسرت چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے نگران حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی انتخابی مہم روکنے کیلئے دفعہ 144کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں نگران حکومت نہیں بلکہ مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بہادری، باہمی تعاون اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، ان اوصاف کا اظہار دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران بھی کیا گیا۔ آئی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے والے عوام میں ایکسپوز ہو رہے ہیں’ ہمایوں اختر خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے والے عوام میں ایکسپوز ہو رہے ہیں ، باقی اسمبلیوں کو بھی تحلیل کر کے ملک مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ، یاسمین راشد کو معلوم تھاکارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا’ محسن نقوی

لاہور( نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کو معلوم تھاکہ کارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا ہے لیکن اس کے باوجود غلط پراپیگنڈا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا سینئر صحافی عبدالرئوف کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی عبدالرئوف کے بیٹے کے انتقال پرگہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے عبدالرئوف سے اظہار مزید پڑھیں

مریم نواز

ترازوکے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے’مریم نواز

فیصل آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن میں جیت کے لئے اترے گی لیکن ترازوکے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

دہشت گردی کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، مسلمانوں کو مذہب کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے،وزیر خارجہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام ترقی پسند مذہب ہے جو خواتین کو کسی بھی دوسرے مذہب کے مقابلے میں زیادہ حقوق دیتا ہے، دہشت گردی کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، اسلامو فوبیا مزید پڑھیں

شیخ رشید

پی ڈی ایم ٹوٹ چکی، ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا’شیخ رشید

لاہو ر(نمائندہ خصوصی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ہے ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا ہے، فضل الرحمان نے ہائوسنگ، مذہبی مزید پڑھیں

سعید غنی

عمران نیازی آج بھی میڈیا، عدلیہ سمیت کئی اور لوگوں کا لاڈلہ ہے،سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی آج بھی میڈیا، عدلیہ سمیت کئی اور لوگوں کا لاڈلہ ہے۔ سیاسی سرگرمیوں میں تشدد ہر گز نہیں ہونا چاہیے۔ حلیم عادل شیخ کے مزید پڑھیں