شیخ رشید احمد

13 جماعتیں اپنی نااہلی کا غصہ عوام پر نکلوا رہی ہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 13جماعتیں اپنی نااہلی کا غصہ عوام پر نکلوا رہی ہیں، سپریم کورٹ کا گھیرﺅا اور کبھی عوام کو اداروں سے لڑوانے کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

9 مئی کا دن قومی سانحہ تھا، اس دن جو ہوا ، سازش کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی کا دن قومی سانحہ تھا، اس دن جو ہوا ، سوچی سمجھی سازش کے ذریعے ہوا۔ عمران خان سازش کا ماسٹر مائنڈ ہے‘پی مزید پڑھیں

علی زیدی

فوج ہم سے ہے اور ہم فوج سے‘ 9 مئی کو جو ہوا وہ دہشتگردی تھی‘ مذمت کرتا ہوں‘ علی زیدی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و سابق وفاقی و زیر علی زیدی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میری جماعت ہے۔ مجھ پر کوئی دباو ڈال کر پارٹی نہیں چھڑوا سکتا‘میری سیاسی پیدائش تحریک انصاف میں ہوئی‘ مزید پڑھیں

عمران خان

پولیس نے میرے گھر کو گھیرے میں لے لیا‘دوبارہ گرفتاری سے قبل آخری ٹوئٹ ہے‘ عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ”یہ میری دوبارہ گرفتاری سے قبل آخری ٹوئٹ ہے“ پولیس نے میرے گھر کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ٹوئٹ کے بعد ویڈیو لنک کے ذریعے مزید پڑھیں

نواز شریف

گڈ ٹو سی یو” ریمارکس پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

لندن (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کا چیف جسٹس کے ریمارکس پر ردعمل سامنے آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم محمد مزید پڑھیں

آرمی چیف

شہداء ماتھے کا جھومر ‘انکی یاد گاروں کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے‘آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں کسی کو انکی یاد گاروں کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے ، 9 مئی کے تاریک دن پرقوم کے لیے مزید پڑھیں

رضاربانی

رضاربانی کی سویلین کے فوجی عدالتوں میں کیس چلانے کی مخالفت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں کیس چلانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ سولینز کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائیل نہ کیا جائے ایسا ٹرائیل شفافیت پر سوال اٹھائے گا جس مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

عمران نیازی کی انا کیلئے ملک کو تباہ نہیں ہونے دیں گے، پیپلز پارٹی

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماں نے کہا ہے کہ عمران نیازی نےغیر جمہوری رویہ اختیار کیا ہے، عمران خان کی انا کیلئے ملک کو تباہ نہیں ہونے دیں گے۔ مرتضی وہاب کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے رہنما مزید پڑھیں