لاہور (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے مردپولیس اہلکاروں کو خواتین کی حراست سے روکتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ نو مئی کے مقدمات میں ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنائی جائے ۔ فوجی مقامات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6038 خبریں موجود ہیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جیلوں کی بات چھوڑیں درجنوں پڑھے لکھے بیگناہ تھانوں میں بند ہیں جب یہ پڑھالکھانوجوان باہرنکلے گاملک چھوڑجائے گایاانتہا پسندوں کے ہتھے چڑھ جائے گا، عدالتیں ہی انہیں مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں کلین چٹ دے دی۔ نیب کی جانب سے شہباز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر بریت کی درخواست پر نیب نے اپنا تحریری مزید پڑھیں
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پوری قوم کور کمانڈر ہاﺅس پر حملے کی مذمت کرتی ہے لیکن اگر انصاف نہ ہوا تو یہ حکومت کے گلے پڑے گا،، مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی، کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے بہت سارے لوگ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی میں مزید بہتری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق کابینہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہدا کو قوم کا اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی، جمعہ کو ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے، حافظ طاہر اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ زلمے خلیل زاد مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ9مئی واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، جناح ہاﺅس پر حملہ قابل مذمت ہے،یقین نہیں آتا کہ کوئی عظیم ورثے کو بھی نقصان پہنچا سکتا مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رکن جے پرکاش نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں کہ فوج ہے تو پاکستان ہے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، 9مئی کے پرتشدد واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے سندھ سے مزید پڑھیں