افتخار درانی

کرپٹ ٹولے نے صرف اپنے کرپشن کیسز کو معاف کروایا اور معیشت کا بیڑہ غرق کردیا، افتخار درانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولے نے صرف اپنے کرپشن کیسز کو معاف کروایا اور معیشت کا بیڑہ غرق کردیا۔ اپنے بیان میں افتخار درانی نے کہاکہ پاکستان میں مہنگائی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ملک کو تباہی کے دہانے پرپہنچانے والوں سے عام انتخابات میں عوام حساب لیں گے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کو تباہی کے دہانے پرپہنچانے والوں سے عام انتخابات میں عوام حساب لیں گے۔ ان خیالات کااظہار شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

مصدق ملک

اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داری نبھانے کے اہل ہیں،مصدق ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داری نبھانے کے اہل ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے لیڈرآف دی ہاؤس تمام سیاسی جماعتوں سے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی اپنا نام تجویز کرے گی: فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی اپنی طرف سے نام تجویز کرے گی۔ پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارٹی کی لیڈر شپ اور مزید پڑھیں

وزیراعظم

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط تھی، نرخ مجبوری میں بڑھائے: وزیراعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت آئی ایم ایف کی شرط پر مجبوری میں بڑھائی، ملک میں 31 فیصد گھریلو صارفین کو سبسڈی دی گئی ہے۔ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے لاہور اور شیخوپورہ میں 3 نئے صنعتی زونز کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور اور شیخوپورہ میں 3 نئے صنعتی زونز کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ لاہور اور شیخوپورہ میں 3 نئے صنعتی زونز کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں: شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا دکھائی دے رہا ہے، سیاسی اندھے رشتے داروں میں مزید پڑھیں

ملاقات

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال مزید پڑھیں

میر عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلیٰ بلوچستان کاصوبے کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں سے ہونے والے مالی نقصانات پر اظہار افسوس

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں سے ہونے والے مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ کی جانب سے متاثرہ اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور متاثرین کی مزید پڑھیں