وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا ویب سائٹس، ویب چینلز، یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

بڑھتی ھوئی آن لائن سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کیلئے اتھارٹی بنائی جائیگی وفاقی کابینہ ای تحفظ اتھارٹی بل کی منظوری دے گی وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے بل اصولی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دیا تمام ویب سائٹس مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کمی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مڈل کلاس طبقہ رل گیا ،کراچی کے حال پر رحم کیا جائے،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کمی ہونی چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ مزید پڑھیں

سینیٹر علی ظفر

پارلیمنٹ میں ایسا سین ہے جیسے بھیڑوں کو ہانکا جا رہا ہو،سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی ہو رہی ہے لیکن قانون ہمارے سامنے نہیں ہے۔ مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا ہے مزید پڑھیں

نواز شریف

کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں ، نوازشریف

جدہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں، آنے والے انتخابات میں مخلص اور پارٹی کے لئے قربانیاں دینے والے کارکنوں کو نظر انداز نہیں کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں

آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا ملک میں حالیہ بارشوں سے تباہی پراظہار تشویش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری نے حالیہ بارشوں سے سندھ سمیت پورے ملک میں وسیع پیمانے پر ہونے والی تباہی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے پارٹی سے مزید پڑھیں

رانا ثنا ءاللہ

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو انجام تک پہنچایا جائے گا، رانا ثناء اللہ

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔ گوجرانوالہ کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ملکی ترقی روکنے والے ٹولے کو اقتدار کی کرسی سے اتار کر پھینکا، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹ پارٹی (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا راستہ روکنے والے نااہل ٹولے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اقتدار کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا، وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا، گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسحق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی خبر وں کی تردید کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسحق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی خبر وں کی تردید کر دی۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ مزید پڑھیں