فیصل کریم کنڈی

سیاسی استحکام کیلئے بروقت انتخابات ضروری ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کیلئے مقررہ وقت پر انتخابات کا انعقاد ضروری ہے، کراچی کے عوام نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیرِ اعظم کی سندھ کے متاثرینِ سیلاب کیلئے 25 ارب روپے کی منظوری

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نےسندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ رقم سندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر خرچ ہو گی۔ذرائع کا یہ مزید پڑھیں

شیری رحمان

یونان کشتی کے ہولناک سانحے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، قیمتی انسانی جانوں کا یہ نقصان ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے، شیری رحمان

اسلا م آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یونان کشتی کے ہولناک سانحے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، قیمتی انسانی جانوں کا یہ نقصان ہم سب کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

وزارت اطلاعات و نشریات ریڈیو پاکستان کے 38 ملازمین کو 3 ماہ کے اندر پنشنری مراعات ادا کرائے،صدر مملکت کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ مراعات ادا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم ادائیگی کے باعث ریٹائرڈ ملازمین کے خاندان مشکلات کا شکار ہیں، ریڈیو پاکستان جیسے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن کا میئر کراچی کی حلف برداری میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیرجماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے میئر کراچی کی حلف برداری کی تقریب میں احتجاجا شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی پر قبضے کو قبول نہیں کیا جائے گا، اس پر آواز اٹھائیں گے، مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا، مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں اسعد محمود کے ہمراہ ٹانک پیزو روڈ توسیعی منصوبے کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کے خلاف کلمہ حق بلند کیا۔انہوںنے مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کا حجم 2035 تک 1 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے ، احسن اقبال

ا سلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا حجم 2035 تک 1 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے جس سے ملک مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ خان

یونان میں کشتی کے حادثہ میں ہونے والی اموات ایک بہت بڑا سانحہ ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ حان نے کہاہے کہ یونان میں کشتی کے حادثہ میں ہونے والی اموات ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ ملک بھر کے عوام اپنے مزید پڑھیں

سینیٹ

چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اراکین سینیٹ کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق بل کی منظوری سے خزانے پر ایک پیسے کا بوجھ نہیں پڑا، صادق سنجرانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اراکین سینیٹ کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق بل کی منظوری سے قومی خزانے پر ایک پیسے کا بوجھ نہیں پڑا، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کی پاکستان کی بجائے عمران خان کی لائف لائن اور ملک کو ترسیلات بند کرنے والوں کی مذمت

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان کی بجائے عمران خان کی لائف لائن اور ملک کو ترسیلات بند کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کی لائف لائن ہیں مزید پڑھیں