بلاول بھٹوزرداری

وزیر خارجہ کل متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری( کل ) 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

واقعہ کربلا ہمیں ظلم اور نا انصافی کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی لڑائی میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی مزید پڑھیں

بلیغ الرحمن

واقعہ کربلا ظلم اور تکبر کے خلاف نعرہ حق ہے جو رہتی دنیا تک انسانیت کے لیے مشعل راہ رہے گا’بلیغ الرحمن

لاہور ( نمائندہ خصوصی )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہہ اور اہل بیت نے کربلا کے مقتل میں صبر اور ہمت کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

واقعہ کربلا سے ہمیں درس ملتا ہے کہ عظیم مقاصد کی خاطر بڑی قربانیاں دینا پڑتی ہیں،بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا سے ہمیں درس ملتا ہے کہ عظیم مقاصد کی خاطر بڑی قربانیاں دینا پڑتی ہیں اور بالآخر فتح ہمیشہ سچ کی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

الیکشن کمیشن کی سہولت کیلئے سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل ہوسکتی ہے، مراد علی شاہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے الیکشن کمیشن کی سہولت کیلئے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل ہوسکی ہے، جس سے کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کیلئے مزید 3 ماہ مل مزید پڑھیں

سفیر منیر اکرم

اقوام متحدہ مشرق وسطیٰ کے تنازع پر اپنی قراردادوں پر مکمل اور موثر طور پرعمل درآمد کرے ،منیر اکرم

نیویارک(نمائندہ خصوصی )پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کے تنازع پر اپنی قراردادوں پر مکمل اورموثر طور پر عمل درآمد کرے جو فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت فراہم کرتی ہیں۔ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

حضرت امام حسین کا فلسفہ پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے،آصف علی زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق صدر مملکت اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے یوم عاشور کے موقع پر حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام عالی مقام مزید پڑھیں

صدر مملکت

ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے، صدرمملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی سب سے بڑی آبادی کے تناظرمیں ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں

شہباز شریف

بلوچستان اور پاکستان کا مستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبہ کے عوام کا ہے، ترقی کے حوالے سے میرا نظریہ لوگوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے سے جڑا ہے، بلوچستان اور مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران پنجاب حکومت نے بم ڈسپوزل سکواڈ کوجدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران پنجاب حکومت کا صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور تخریبی سرگرمیوں کے بروقت سد باب کیلئے اہم اقدام، بم ڈسپوزل سکواڈ کو جدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا۔ پنجاب کے نگراں وزیرِ مزید پڑھیں