صدر استحکام پاکستان پارٹی

غیرجانبدار نگراں حکومت اور وقت پر الیکشن ملک کے مفاد میں ہے،عبدالعلیم خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ غیرجانبدار نگراں حکومت اور وقت پر الیکشن ملک کے مفاد میں ہے، عام انتخابات میں تمام جماعتوں کے خلاف امیدوار کھڑے کریں گے،ملک کے مفاد میں یہ ہے کہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

شفاف مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں کرائی جائیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شفاف مردم شماری کے بعد حلقہ بندی کرائی جائیں،کراچی میں اتنی سی بارش میں ان کا پورا نظام بے نقاب ہو گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

جے یو آئی نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کیخلاف کل احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)امیر جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بیحرمتی کیخلاف (کل ) اتوار کو احتجاج کی کال دے دی۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ سوئیڈن میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

ڈیفالٹ کا سوچ کر نیند نہیں آتی تھی، منتوں کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا،وزیراعظم

شرقپور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کے خطرے کا سوچ کر رات کو نیند نہیں آتی تھی، دن رات منتیں کیں پھر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوا،ملک کے ساڑھے چار سال ضائع کیے گئے، مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی

ایپکس کمیٹی نے مختلف ممالک سے سرمایہ کاری کے حصول کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے مختلف ممالک سے سرمایہ کاری کے حصول کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے زراعت، حیوانات، معدنیات، کان مزید پڑھیں

پہلی قسط

زراعت اور تعمیراتی شعبہ جات پر نئے ٹیکس عائد نہیں کئے جارہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے ایک بارپھر زراعت اور تعمیراتی شعبہ جات پر نئے ٹیکس عائد کرنے کی تردید کی ہے۔ ہفتہ کواپنے ایک ٹویٹ میں وزیرخزانہ نے کہاکہ انہوں نے کل قومی اسمبلی میں وضاحتی بیان مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

معاشی ترقی سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کی متقاضی ہے ، سینیٹر عرفان صدیقی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو در پیش مسائل میں معاشی استحکام سب سے بڑا چیلنج ہے۔ معیشت سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل چاہتی ہے۔ بے یقینی اور عدم تسلسل معیشت کے لئےزہر قاتل مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

اعظم خان نے سائفر کےجھوٹے ڈرامے کا پول کھول دیا : فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اعظم خان نے سائفر کےجھوٹے ڈرامے کا پول کھول دیا، 9 مئی کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم

الیکشن میں عوام نے جو فیصلہ کیا اسے تسلیم کریں گے: وزیراعظم

شرقپور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کی آمد آمد ہے اور الیکشن میں عوام جوفیصلہ کریں گے اس پر سر تسلیم خم کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں