منظور وسان

ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پی پی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا،منظور وسان

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوسکتے مزید پڑھیں

حماد اظہر

آئی ایم ایف کے ساتھ نو ماہ کا سٹینڈ بائے معاہدہ کڑی شرائط کے ساتھ ہے’ حماد اظہر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے معاہدے کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نو ماہ کا مزید پڑھیں

شیخ رشید

آئی ایم ایف کے قرضوں کے حصول پر دھمال ڈالنے والوں کو شرم آنی چاہیے’شیخ رشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے قرضوں کے حصول پر دھمال ڈالنے والوں کو شرم آنی چاہیے، قرضہ لینا کمال نہیں زوال ہے مزید پڑھیں

سراج الحق

75برسوں سے حکمرانوں نے اللہ کے نظام سے بے وفائی ،امریکہ کی تابعداری کی ہے’ سراج الحق

لاہور ( نمائندہ خصوصی)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 75برسوں سے حکمرانوں نے اللہ کے نظام سے بے وفائی اور امریکا کی تابعداری کی ہے، ملک کو آئی ایم ایف، ورلڈ بنک کی غلامی میں دے دیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے،’ شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونا کوئی لمحہ فخریہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، قوم دعا کرے کہ یہ آخری مرتبہ ہو کہ پاکستان قرض لے رہا ہو اور اس کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

تازہ حلقہ بندیوں کے تحت انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا اس لیے تازہ ترین حلقہ بندیوں کی بنیاد پر آئندہ عام مزید پڑھیں

وزیراعظم

شہباز شریف، مودی کی دعوت پر ایس سی او ورچوئل سمٹ میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ (سی ایچ ایس)کے 23ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے)پر عملے کی سطح کا معاہدہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کا اعلان قرض دہندہ ادارے کی جانب مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت عارف علوی نے عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزمائش اور امتحان میں ثابت قدم رہنا اور مقصد کے حصول مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

پٹرولیم مصنوعات کے لئے ”بانڈڈ بلک سٹوریج پالیسی 2023” کی منظوری دیدی ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ عوام کے ساتھ کیے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی ہے اور اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کے لئے ”بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی مزید پڑھیں