وزیراعظم

چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی: وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی ہے۔ اسلام آباد میں معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

طلال چوہدری

نواز شریف لندن میں ہوں یا لاہور میں،سیاست ان کے گرد گھومتی ہے،طلال چوہدری

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)رہنما مسلم لیگ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا مفاد جلد از جلد انتخابات میں ہے۔پنجاب میں پی ٹی آئی بالکل ختم ہو چکی ہے اس لیے ہمیں تو فوری الیکشن چاہیے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کی اگلی سیاست بھی کٹی پتنگ کی طرح ہوگی’شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی اگلی سیاست بھی کٹی ہوئی پتنگ کی طرح ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

جاوید قصوری

صوبائی دارالحکومت لاہور میں جرائم کی وارداتوں میں 25فیصداضافہ تشویشناک ہے ‘ جاوید قصوری

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جرائم کی وارداتوںمیں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں جرائم کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ خواتین اور معصوم بچوں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کی گھریلو ملازمہ سے مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

لاہور (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کی اپنی گھریلو ملازمہ سے گالم گلوچ اور تشدد کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ واقعے کی موبائل فون ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان ملازمہ پر تشدد کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

عوامی مقامات اور خاص طور پر ہسپتالوں کو خوبصورت اور دوستانہ نظر آنا چاہیے ،وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی مقامات اور خاص طور پر ہسپتالوں کو خوبصورت اور دوستانہ نظر آنا چاہیے۔ وزیر اعظم نے اتوار کو اپنے ایک ٹوئٹ میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

آؤٹ سورس کا مطلب کسی چیز کو بیچنا یا گروی رکھنا نہیں ہوتا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کسی چیز کو آؤٹ سورس کرنے کا مطلب اسے بیچنا یا گروی رکھنا نہیں ہوتا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سید خورشیدشاہ

امید ہے انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے،سید خورشیدشاہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر آبی وسائل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کو درست سمت میں لے جائے گی اور انتخابات آئین کے مطابق وقت پر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

مشترکہ مفادات کونسل میں ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ میں قائد ایوان اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا۔ ڈیجیٹل مردم شماری میں بلند ترین شرح مزید پڑھیں

احسن اقبال

آج ہمارے آئی۔ٹی ایکسپرٹس کی بدولت ہمارے ملک کا فری لانسنگ میں تیسرا نمبر ہے،احسن اقبال

نارووال(نمائندہ خصوصی)پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف نارووال،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سب کیمپس نارووال اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سب کیمپس نارووال کے طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب مزید پڑھیں