رانا ثنا اللہ

حلقہ بندیاں آئینی تقاضہ ہے، اس کو پورا کیے بغیر الیکشن نہیں ہوسکتا، صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب

لاہور ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے، اگر پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کرائے گئے تو وہ غیر آئینی ہوں گے۔انہوں مزید پڑھیں

مریم نواز

نوجوان تیاری کر لیں نواز شریف جلد آپ کے درمیان ہوں گے، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف ارگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوجوان تیاری کر لیں نواز شریف جلد آپ کے درمیان ہوں گے، فتنہ پارٹی نے نوجوانوں کے ذہنوں میں صرف نفرت اور مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق

الیکشن کمیشن اگر الیکشن نہیں کروا سکتا تو اسے بند کردینا چاہیے، سینیٹر مشتاق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا گزشتہ روز کا انتخابات سے متعلق فیصلہ ماورائے آئین ہے، الیکشن کمیشن اگر الیکشن ہی نہیں کروا سکتا تو اسے بند کر دینا چاہیے۔اسلام مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

نگران وزیراعظم نے معاشی بحالی کیلئے کمیٹی تشکیل دی ہے، نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ وزیراعظم نے معاشی بحالی کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں وزارت خزانہ، وزارت تجارت اور وزارت توانائی، اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل اور دیگر متعلقہ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

نامناسب پیغامات، دفتری اوقات سے زائد رکنے کیلئے کہنا، غیر اخلاقی مطالبات ماننے سے انکار پر سنگین نتائج کی دھمکی دینا ہراسانی ہے، عارف علوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے پر نیپرا کے ڈائریکٹر کو نوکری سے نکالنے کی سزا عائد کر دی۔ جمعہ کو جاری اعلامیے میں صدر مملکت نے واضح کیا کہ ”کسی نرمی کی گنجائش مزید پڑھیں

مقبول باقر

نگراں وزیراعلی سندھ کی جڑانوالہ واقعے کی مذمت، بین المذاہب ہم آہنگی پر زور

کراچی (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے جڑانوالہ واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم برداشت اور پرتشدد انتہا پسندی اسلام کے اصولوں کے منافی ہے۔ جمعہ کو وزیراعلی ہاؤس سے مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

جڑانوالہ واقعہ،اسلام کے نام پر کسی دوسرے مذہب کی تضحیک نہیں ہونے دیں گے، نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ پر نگران وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ اسلام کے نام پر کسی دوسرے مذہب کی تضحیک نہیں ہونے دیں گے، ریاست کی طاقت مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان

سرکاری اداروں کی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے معاملے پر الگ سے از خود نوٹس ہوسکتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا معاملہ ہمارے سامنے نہیں، اس معاملے پر الگ سے از خود نوٹس ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ میں ہاؤسنگ مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نہیں ہے،اکثریت کو اقلیت کا خیال رکھنا ہوگا، انوار الحق کاکڑ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتانہیں کیاجائے گا، پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے، بیرونی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے پلیٹ فارم سے مقررہ مدت میں مزید پڑھیں

روانگی متوقع

سیاست میں ضد سے نہیں ،معاملات کو مذاکرات سے حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے،سابق وزیر اعظم

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے، سیاست میں ضد سے نہیں بلکہ معاملات کو مذاکرات سے مزید پڑھیں