چودھری سرور

امید ہے جسٹس قاضی فائز عیسی عدلیہ کا وقار بحال کریں گے’ چودھری سرور

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ چودھری محمد سرور نے جسٹس قاضی فائز عیسی کو چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے جسٹس قاضی فائز عیسی عدلیہ مزید پڑھیں

رضا ربانی

حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگا کر غریب پاکستانیوں کو کچھ ریلیف فراہم کرے’ رضا ربانی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے اور اسے مسترد کرتے ہیں، اس اقدام نے مہنگائی کو جنم دیا ہے جس کی مزید پڑھیں

حنیف عباسی

میرا بیان پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے متعلق تھا،حنیف عباسی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ میرا گزشتہ روز کا بیان پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے متعلق تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے بیان سے اگر کسی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے چیف جسٹس مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لیے نیک خواہشات مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

نوازشریف دشمنی کی سوچ اصل میں پاکستان دشمنی اور عوام دشمنی کی سوچ ہے،مریم نواز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر اور چیف آر گنائزر مریم نواز شریف نے کہاہے کہ نوازشریف دشمنی کی سوچ اصل میں پاکستان دشمنی اور عوام دشمنی کی سوچ ہے، اللہ تعالیٰ نے ہر بار نوازشریف کو مزید پڑھیں

مریم نواز

نواز شریف نے مریم نواز کو فوری طور پر لندن طلب کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو فوری طور پر لندن طلب کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز آئندہ ہفتے لندن پہنچیں گی جہاں ان کے ایک مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسی سپریم کورٹ کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے۔ ایوانِ صدر اسلام آباد مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

مودی سرکار نے پلوامہ طرز کا ڈرامہ رچانے کی کوشش کی تو اسے ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑے گی’فردوس عاشق اعوان

لاہور(نمائندہ خصوصی)استحکامِ پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں اور پاکستان پر الزام تراشیوں پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آ پریشن کی منصوبہ سازی کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن ہوتے ہیں کب اورکیسے ہوتے ہیں یہ بعد کی بات ،اب عام آدمی کی بقا ء کا مسئلہ ہے’ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹیکس اشرافیہ پر لگنا چاہیے تھا لیکن اس کے لے غریبوں کا انتخاب کیا گیا ہے ، اصل مسئلہ یہ ہے کہ مڈل کلاس مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

خواجہ سعد رفیق پیپلز پارٹی کو نہیں لندن بیٹھی قیادت کو مشورہ دیں ‘ حسن مرتضیٰ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ (ن)لیگ چابی پر چلنے والا کھلونا نہ بنے سیاسی جماعت بنے، خواجہ سعد رفیق پیپلز پارٹی کو نہیں لندن بیٹھی قیادت کو مزید پڑھیں