فیاض چوہان

چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی ترجمانوں کو 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا،فیاض چوہان

لاہور(نمائندہ خصوصی) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحق چوہان نے کہا ہے کہ پارٹی ترجمانوں کی میٹنگ میں چیئرمین تحریک انصاف نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا تھا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان استحکام پاکستان مزید پڑھیں

مشعال ملک

بی جے پی الیکشن سے پہلے مقبوضہ کشمیر کے معدنی ذخائر بیچنا چاہتی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی اگلے انتخابات سے قبل مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر معدنی ذخائر کو بیچنا مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی، یوسف رضا گیلانی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

تعلیم یافتہ معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہے،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہذب اور تعلیم یافتہ معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا کردار بنیادی مزید پڑھیں

سینیٹر سلیم مانڈی

پیپلزپارٹی پنجاب سمیت پورے ملک میں تمام جماعتوں کا مقابلہ کرےگی، سینیٹر سلیم مانڈی

فیصل آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہا ہے کہ اکثر سننے میں آتا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں نہیں ہے یہ پروپیگنڈہ ہےآنے والے وقت میں پیپلزپارٹی کا پورے پنجاب میں بھرپور مزید پڑھیں

دفترخارجہ

صرف افغان نہیں، تمام غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی جاری ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کرر ہا ہے، بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف رہتا ہے، پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں مزید پڑھیں

طلال چوہدری

نواز شریف کی قیادت میں قوم کو مشکلات سے نجات دلائیں گے، طلال چوہدری

ڈیرہ غازی خان(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں قوم کو تمام مشکلات سے نجات دلائیں گے۔ ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما طلال مزید پڑھیں

محسن نقوی

کسی بھی معاشرے کو پروان چڑھانے میں اساتذہ کا کردار اہم ہے،محسن نقوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کو پروان چڑھانے میں ٹیچرز کی کلیدی حیثیت ہوتی ہے، نبی کریم پوری دنیا کے سب سے بڑے اور بہترین معلم ہیں، آپ نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف پاکستان کودوبارہ خوشحال کرنے ،ترقی کے سفر پر ڈالنے کیلئے آرہا ہے ‘ شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف انتقام لینے کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے ، ملک کو دوبارہ خوشحال کرنے اور ترقی کے سفر پر ڈالنے مزید پڑھیں