جاوید لطیف

2017میں نوازشریف کے ساتھ ناانصافی ہوئی، جاوید لطیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 16ماہ کی حکومت ہماری مقبولیت میں کمی لائی۔ ایک انٹرویومیں جاوید لطیف نے کہاکہ2017میں نوازشریف کے ساتھ ناانصافی ہوئی، کیا انصاف ملنا لاڈلا پن مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

پی ڈی ایم اتحاد پر قوم سے معافی مانگنے کا عمل خورشید شاہ کا پرسنل عمل ہو سکتا ہے ، نیئر بخاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئربخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد پر قوم سے معافی مانگنے کا عمل خورشید شاہ کا پرسنل عمل ہو سکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں نیئربخاری نے کہاکہ مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

نواز شریف کی واپسی خوش آئند ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کیمرکزی رہنما و اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی خوش آئند ہے۔ ایک انٹرویومیں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کسی کیلئے بھی ایسے حالات پیدا نہیں ہونے مزید پڑھیں

بیگم ثمینہ

خاتون اول بیگم ثمینہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سیاست چھوڑنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)خاتون اول بیگم ثمینہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سیاست چھوڑنے کا مشورہ دیدیا تاہم سیاست جاری رکھنے کی صورت میں بھرپور ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا۔ ایک انٹرویو میں خاتون اول بیگم ثمینہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ پر ترک عوام کو مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمہوریہ ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے ترکیہ کے صدر اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل)پیر کو ہوگا ،اجلاس میں معاشی و سیاسی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی رابط کمیٹی کی سفارشات مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کل 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کل ( پیر ) کو 2روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم پیر اور منگل کو لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، صوبے میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے لاہور میں انکی رہائشگاہ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ملاقات مزید پڑھیں