• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فاروق ستار

ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، چاہتے ہیں کوئی جماعت فیورٹ نہ ہو، فاروق ستار

News Editor by News Editor
نومبر 8, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، چاہتے ہیں کوئی جماعت فیورٹ نہ ہو۔ پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کا رویہ تعصب پر مبنی ہے۔

خصوصی گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ نوازشریف سے ملاقات بہت اچھی رہی، پہلے بھی ہمارے کئی معاہدے اور اتحاد ہوئے، سمجھتے ہیں ہماری اہمیت صرف عددی نہیں ہونی چاہئے۔انھوں نے کہا کہ 6 رکنی کمیٹی بنا رہے ہیں، کمیٹی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے اتفاق رائے طے کرے گی۔ کراچی کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے ایسا قومی ایجنڈا چاہتے ہیں جس میں کراچی سر فہرست ہو۔

شہر قائد کیلئے پانی کے منصوبے پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے کے فور کے پیسے کہاں خرچ کیے پتا نہیں، پیپلزپارٹی نے واٹر بورڈ بھی ہم سے لے لیا۔ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ دانشمندانہ فیصلہ تھا۔فاروق ستار نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کو 15 سال سے لیول پلیئنگ فیلڈ مل رہی تھی ، ہم حلقہ بندیوں میں گئے تو 2018 کی کچھ غلطیاں درست ہوئیں۔

انہوںنے کہا کہ کراچی سمیت ملک کیلئے اتفاق رائے ہونا چاہیے، ہر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائیگی۔ ملکی سیاسی میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار ہے اور رہا ہے، چاہتے ہیں کوئی جماعت فیورٹ نہ ہو۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: فاروق ستارلیول پلیئنگ فیلڈمتحدہ قومی موومنٹ
Previous Post

انتخابات ملکی مسائل کا حل ہیں، آغا سراج درانی

Next Post

ن لیگ نے اپنا سروے ڈیلیٹ کیوں کردیا ؟ رزلٹ کیا تھا ( تحریر: ستار چودھری)

News Editor

News Editor

Next Post

ن لیگ نے اپنا سروے ڈیلیٹ کیوں کردیا ؟ رزلٹ کیا تھا ( تحریر: ستار چودھری)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

روبوٹ

روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دیکر تاریخ رقم کر دی

اپریل 25, 2026
اسلام آباد

سپر لیگ 11 کے فائنل میں گراؤنڈ آنے کی اجازت مل گئی، فائنل تین مئی کو لاہور میں شیڈول

اپریل 25, 2026
اسحاق ڈار

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آمد پر بہت خوشی ہوئی، اسحاق ڈار

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7528

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

552
روبوٹ

روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دیکر تاریخ رقم کر دی

اپریل 25, 2026
اسلام آباد

سپر لیگ 11 کے فائنل میں گراؤنڈ آنے کی اجازت مل گئی، فائنل تین مئی کو لاہور میں شیڈول

اپریل 25, 2026
اسحاق ڈار

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آمد پر بہت خوشی ہوئی، اسحاق ڈار

اپریل 25, 2026
سعودی عرب

سعودی عرب کی کویت کی سرحدی چوکیوں پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading