آصف علی زرداری

آئین ہم سب کے لئے مقدس دستاویز ہے ‘ آصف علی زرداری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ بار کے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے پیپلزپارٹی کی حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ کی کامیابی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

کشمیر کی طرح فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈا پر حل طلب ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ جلیل عباس جیلا نی نے کہا ہے کہ کشمیر کی طرح فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈا پر حل طلب ہے ، دونوں مسلوں پر اقوام متحدہ کی قرادراد موجود ہے جس پر عمل مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

مقابلہ میدان میں ہوگا، مخالفین کے ہاتھ باندھ کر مقابلے کے قائل نہیں، حافظ حسین احمد

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) جمعیت علماءاسلام کے سینئر رہنماسابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ہم مخالفین کے ہاتھ باندھ کر مقابلے کے قائل نہیں مقابلہ ہوگا تو میدان میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن سے مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی مہلت کا آخری دن ختم (آج)سے قانون حرکت میں آئے گا، سرفراز احمد بگٹی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ہر حال میں واپس جانا ہوگااور اگر کسی نے انہیں ناجائز مدد یا تعاون فراہم کرنے مزید پڑھیں

سینٹ کااجلاس

سینیٹ اجلاس، فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سینیٹ آف پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،قرارداد میں کہا گیا ہے پاکستان اسرائیل کے جنگی جرائم کی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس 4 نومبر ہفتے کو ہوگا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی جنرل کونسل کا اجلاس 4 نومبر ہفتے کو ہوگا۔ مسلم لیگ (ن)کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ قائد محمد نواز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

علی ظفر

سینٹ میں اعظم سواتی کی جگہ علی ظفر پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔ تحریک انصاف نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان سینیٹرعلی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے سینیٹرعلی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

دنیا فلسطینی عوام کے قتل عام کو بند کرانے کیلئے عملی اقدامات کرے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غزہ پر اسرائیل کی عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کی ہے ۔ انوار الحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم

غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افراد کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آپریشن شروع

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہو چکی ہے جس کے بعد اب حکومت پاکستان نے ان کی بیدخلی کیلئے ملک گیر آپریشن شروع کردیا ہے۔ وزارت داخلہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

لال حویلی کھل گئی، تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد شفٹ ہوں گا،شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی کھل گئی ہے جس میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد شفٹ ہو جاوں گا۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں