سرفرازبگٹی

سرفرازبگٹی سے افغان ناظم الامور کی ملاقات ، افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کراسنگ پوائنٹس پر سہولت کیلئے خواتین اور بچوں کو بائیومیٹرک سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے افغان ناظم الامور سردار احمد مزید پڑھیں

آصف زرداری ،بلاول بھٹو

آصف زرداری ،بلاول بھٹو کا آئندہ ہفتے لاہور پہنچنے کا امکان

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا آئندہ ہفتے لاہور پہنچنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنما پنجاب اور لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے مزید پڑھیں

اعجازالحق

2014دھرنا ،دو ریٹائرڈ شخصیات نے کہا تھامارچ کرتے ہوئے آگے جائیں گے’ اعجازالحق

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ( ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے 2014ء میں نوازشریف حکومت کے خلاف ڈی چوک دھرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں اعجاز الحق نے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

صحافیوں کے خلاف جرائم کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف جرائم کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ عصر حاضر میں صحافت کو ریاست کا اہم ستون اور جمہوریت کا بنیادی جزو مانا جاتاہے۔ مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

ایک” حافظ“ ہی زرداری سمیت سب پر بھاری ہے، حافظ حسین احمد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جمعیت علماءاسلام کے سینئر رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ انتخابی میچ میں ”مین آف دی میچ“وہی ہوگا جسے امپائر کی خوشنودی حاصل ہوگی، کس کو وزیر اعظم بننا ہے یہ فیصلہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کی تلقین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ۔ آئی ایم ایف وفد پاکستانی معاشی ٹیم سے مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ پہنچا، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ معاشی مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اسٹریٹجک وژن کی ضرورت ہے،مرتضی سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اسٹریٹجک وژن کی ضرورت ہے۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے “پری کوپ 28” سیمینار سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقلی کی اجازت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد عدالت نے انہیں اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں امن کے قیام کیلئے ذمہ داری پوری کرے،پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں امن کے قیام کیلئے ذمہ داری پوری کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں، وقت آگیا ڈائیلاگ کی سیاست کو شروع کیا جائے’فردوس عاشق اعوان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست کو شروع کیا جائے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انتشار اور ذاتیات کی مزید پڑھیں