سینٹ کااجلاس

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے اس دہشتگردانہ حملے میں معصوم شہریوں سمیت سیکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

حکومت پاکستان ہر شہری کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہےکہ آئین اقلیتوں اور پسماندہ علاقوں کو مساوی حقوق وترقی کے مواقع تفویض کرتا ہے، حکومت پاکستان ہر شہری کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ جمعہ کے روز مزید پڑھیں

جاوید لطیف

انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، جاوید لطیف

لاہور (نمائندہ‌خصوصی ) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ ماڈل ٹاون سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف مزید پڑھیں

راجہ ریاض

اگلی پارلیمنٹ میں بہت سی جماعتیں مل کر حکومت بنائیں گی۔راجہ ریاض

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اگلی پارلیمنٹ میں بہت سی جماعتیں مل کر حکومت بنائیں گی۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اپنی72ویں سالگرہ6نومبر کو منائیں گے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)ملک کے معروف سیاستدان سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اپنی72ویں سالگرہ6نومبر کو منائیں گے۔شیخ رشید احمد6نومبر 1950ءکو راولپنڈی میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنا سیاسی سفر تحریک استقلال سے شروع کیا،1985ءکے غیر جماعتی الیکشن میں ممبر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

ڈاکٹرعلامہ اقبال

شاعر مشرق سر ڈاکٹرعلامہ اقبال کا146واں یوم ولادت 9نومبر کو منایا جائے گا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)شاعر مشرق سر ڈاکٹرعلامہ اقبال کا146واں یوم ولادت 9نومبر کو منایا جائے گا۔ ملت اسلامیہ کو ”لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری“ جیسی آفاقی فکر دینے والے بیسویں صدی کے عظیم صوفی شاعر،قانون دان مزید پڑھیں

انتخابات

انتخابات 11 فروری کو کرادیں گے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو یقین دہانی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل سجیل سواتی نے سپریم کو بتایا ہے کہ 11 فروری کو الیکشن کرادیں مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات ،سیاسی صورتحال ،قانونی معاملات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پارٹی صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،قانونی معاملات ،پارٹی منشور، ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے مزید پڑھیں