سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

نگران وزیر اعلیٰ کے پی کے کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ از خود تحلیل ہو گئی ، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوااعظم کے انتقال کے بعد تمام اخیتارات گورنر کے پاس چلے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

غیرقانونی مقیم غیر ملکی تارکین وطن کو جلد از جلد واپس بھجوایا جائے’ آئی جی پنجاب کی ہدایت

لاہور ( نمائندہ خصوصی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ حکومتی احکامات کے تحت تمام غیرقانونی مقیم غیر ملکی تارکین وطن کو جلد از جلد واپس بھجوایا جائے، انخلاء کے عمل کے دوران انسانی حقوق مزید پڑھیں

اعظم خان

نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

پشاور(نمائندہ خصوصی ) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی اعظم خان انتقال کر گئے ۔ نگران وزیراعلی اعظم خان کو گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے پر نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور انتقال کر گئے۔ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین کاکاشتکاروں سے گنا حکومت کی اعلان کردہ امدادی قیمت سے زائد پر خریدنے کا اعلان

لاہور( نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے کاشتکاروں سے گنا پنجاب حکومت کی اعلان کردہ امدادی قیمت کی بجائے 25روپے فی من زائد قیمت پر خریدنے کا اعلان کر دیا ۔ پنجاب حکومت کی جانب مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے اسرائیلی مظالم کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے اسرائیلی مظالم کی مذمت کی اور کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال انتہائی تکلیف دہ ہے، پوری پاکستانی قوم اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی بربریت مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

فلسطینی بچوں، خواتین کی شہادت سے امریکا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نمائندہ‌خصوصی)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطینی بچوں اور خواتین کی شہادت سے امریکا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔ حافظ نعیم الرحمن نے اپنی پریس کانفرنس میں فلسطین کی صورتِ حال پر بات مزید پڑھیں

اسحق ڈار

نگراں حکومت دہشت گردی پر اِن کیمرا بریفنگ دے،اسحق ڈارکا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم (ن) کے رہنما سابق وزیر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ نگراں حکومت دہشت گردی پر اِن کیمرا بریفنگ دے، اگر کوئی کہے کہ کارروائی میں ٹھہر جائیں تو ایسی چیزوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہزا د وسیم

سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزا د وسیم کاسینٹ میں وزراء کی عدم موجودگی پر برہمی کااظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزا د وسیم نے سینٹ میں وزراء کی عدم موجودگی پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نگران حکومت کے وزیروں کے پاس اتنا کام نہیں کہ وہ ایوان میں نہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

بھارت کی عدم توجہی کے باوجود پاکستان تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے،نگران وزیراعظم

تاشقند(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت کی عدم توجہی کے باوجود پاکستان اپنی اور خطے کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے، پاک مزید پڑھیں

احسن اقبال

دنیا کو آج سب سے بڑھ کر تعاون کی راہ اپنانے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ دنیا کو آج سب سے بڑھ کر تعاون کی راہ اپنانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں