سفیر منیر اکرم

شدت پسند اسرائیلی فلسطینیوں کو نکال کر گریٹر اسرائیل بنانا چاہتے ہیں،منیر اکرم

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل پر دبا ڈالنے کیلئے پاکستان اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے اجلاس میں تجاویز پیش کرے گا۔ایک انٹرویومیں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر اطلاعات

پی آئی اے کی موجودہ صورتحال ایک دن میں پیدا نہیں ہوئی، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پالیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے سینٹ کو بتایا ہے کہ پی آئی اے کی موجودہ صورتحال ایک دن میں پیدا نہیں ہوئی، قومی فضائی کمپنی کی نجکاری بھی نجکاری کی فہرست مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر ریاض چلے گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پرریاض چلے گئے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم فلسطین میں حالیہ صورتحال پر منعقدہ اسلامی مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

کوئی سابق وزیر مشیر یا معاون خصوصی سرکاری گاڑی گھر لے کر نہیں گیا، نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے واضح کیا ہے کہ کوئی سابق وزیر مشیر یا معاون خصوصی سرکاری گاڑی گھر لے کر نہیں گیا۔ جمعہ کو سینٹ میں وقفہ سوالات کے دوران مزید پڑھیں

سر دار مسعود خان

پاکستان آئی ٹی، زراعت، معدنیات، اور توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے،مسعود خان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہی کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل ملک میں سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دے کر سرمایہ کاری کے ایک تخلیقی منظر نامے کی تشکیل کر رہی مزید پڑھیں

بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا، مری ،ناران ، کاغان میں برف باری

لاہور /اسلام آباد/پشاور ( نمائندہ خصوصی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا تاہم فضائی آلودگی میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ، مری اور مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر اطلاعات

علامہ اقبال کا فلسفہ اور فکر پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ اور فکر پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، خودی کا ولولہ انگیز پیغام دے کر اقبال نے نوجوان نسل کو اپنی دنیا آپ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ای سی او اجلاس،وزیراعظم کا غزہ میں جاری جنگ فوری بند کرنے کا مطالبہ

تاشقند(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، غزہ میں جاری جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے، ای سی او مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

علامہ اقبال کا فلسفہ ایک ناقابل تسخیر تحریک اور پیغام ہے’ حمزہ شہباز

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے 146ویں یوم پیدائش پر شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال ہماری مزید پڑھیں