شبلی فراز

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے پر غورہورہا ہے،دوچارروز میں حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا،شبلی فراز

اسلام آبا د(نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارٹی میں اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے سے متعلق غور کیا جا رہا ہے اور اگلے دو چار دنوں مزید پڑھیں

احسن اقبال

ترقی کی کنجی سیاسی استحکام ہے، احسن اقبال

کراچی(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ترقی کی کنجی سیاسی استحکام ہے،، اس وقت ہمیں کسی سیاسی لانگ مارچ کی نہیں بلکہ اقتصادی لانگ مارچ کی ضرورت ہے۔ کراچی میں منعقد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کی کویت کے قومی دن اور یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کویت کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے خواہاں ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کویت کے قومی دن اور یوم آزادی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

کے پی کی پی ٹی آئی حکومت میں سب کچھ برائے فروخت ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نیوز رپورٹر)گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں قائم پی ٹی آئی حکومت میں سب کچھ برائے فروخت ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمان

فلسطین آزاد ریاست ، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جاسکتی ، مولانافضل الرحمان

دوحہ(نیوز رپورٹر)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جاسکتی ،فلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔ ے یوآئی ف کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کا مشن،آئی ایم ایف وفد 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )7 ارب ڈالر کے بیل آﺅٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط لینے کے مشن کے لیے آئی ایم ایف وفد اقتصادی جائزے کیلئے 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اشتہارات ڈاکٹروں کے پیشے کو زیب نہیں دیتے: خواجہ آصف کا مشورہ

سیالکوٹ (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اشتہار لگانا ڈاکٹروں کے پیشے کو زیب نہیں دیتے۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہناتھا کہ سارے شہر میں ڈاکٹروں کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

حقوق کیلئے آخری حد تک جائیں گے، گولی چلائی گئی تو نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوز رپورٹر )وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ پن بجلی کے خالص منافع کے دو ہزار ارب روپے ادا کرنا ہوں گے، صوبے کے حقوق کیلئے آخری حد تک جائیں گے، اگر ہمارے حق کیلئے گولی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا رمضان المبارک کے بعد بڑی احتجاجی تحریک کا عندیہ

لاہور(نیوز رپورٹر )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے رمضان المبارک کے بعد بڑی احتجاجی تحریک شروع کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاہدہ میں تبدیلی کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں مل رہا مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مخالفین پنجاب پر تنقید کر کے خبروں میں رہنے کی کوشش کرتے ہیں، عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بیرسٹر سیف ہمیشہ پنجاب پر تنقید کر کے خبروں میں زندہ رہنے کی بھونڈی کوشش کرتے ہیں۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات مزید پڑھیں