راولپنڈی(نیوز رپورٹر)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید جھڑپ کے دوران 5 بہادر فوجی مادرِ وطن پر قربان ہوگئے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6133 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ شہباز حکومت کا ایک سال، استحکام، ترقی اور کامیابی کا سفرہے، جب شہباز شریف نے حکومت سنبھالی، تو پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے پر تھا، معیشت زبوں حالی کا شکار مزید پڑھیں
لاہور (نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پہنچ کر جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کی شہادت پر ان کے بھائی اور صاحبزادگان مولانا عثمان الحق، مولانا عبدالحق اور مولانا عرفان مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت حکومت اپنی ناکامی کا اظہار کر رہی،لارج اسکیل مینوفیکچر کا شعبہ سْکڑ گیا ہے،افراط زر مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ ہماری حکومت کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے لیکن اپوزیشن ہمارے خلاف کوئی اسکینڈل نہیں لاسکی ،ملکی ترقی اور خوشحالی کا سفر خوارج مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کر سکتا ہے مگر یہ سلسلہ روکنا ہوگا کہ جب چاہا نظام بدل دیا۔انٹرنیشنل انجینئرز ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورتر)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کے چیئرمین کمیٹی سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 50،60ارب کی چوری اس حکومت کے دور میں فائنل ہوئی، 500 ایکڑ زمین پر9 جولائی 2024 کو اس پر دستخط کیے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزے کے سلسلے میں مذاکرات جاری ہیں، اس سلسلے میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفد کو ملکی معاشی صورت حال اور اصلاحاتی ایجنڈے پر بریفنگ دی ہے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ رمضان پروگرام کے لیے خاتون اینکر بھرتی کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس پولین بلوچ کی صدارت مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ دورہ آذربائیجان پر جائزہ اجلاس کرتے ہوئے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو جلد عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کر دی۔ جائزہ اجلاس میں وزیر اعظم نے وزارت تجارت کو مزید پڑھیں